ہوم سیکریٹری پنجاب کیخلاف سابقہ اہلیہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

سیشن عدالت لاہور نے نور الامین مینگل کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس رپورٹ کے مطابق خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا کوئی قابل دست اندازی جرم نہیں ہوا۔

اس سے قبل ایڈیشنل سیشن جج ملک محمد آصف نے زنا بالدھوکہ کا مقدمہ درج کرنے کیلئے سابقہ اہلیہ عنبرین سردار کی درخواست پر خاوند ہوم سیکریٹری پنجاب نور الامین مینگل کو نوٹس جاری کیا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں