برلن : یوئیفا یورو فٹ بال چیمپئن شپ 14 جون سے 14 جولائی تک جرمنی میں کھیلی جائیگی ۔منتظمین نے میگا ایونٹ کے دوران فلسطین اور اسرائیل کے پرچم لہرانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق صرف یورو کپ میں شریک 24 ممالک کے پرچم لہرانے کی اجازت ہے۔یورو کپ 2024 کے افتتاحی میچ میں میزبان ملک جرمنی آج میونخ کے الائنس اسٹیڈیم میں اسکاٹ لینڈ کے مد مقابل ہو گا۔ اس یورپی چیمپئن شپ کا فائنل چودہ جولائی کو برلن میں کھیلا جائے گا۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days