یورو کپ فٹبال: ہنگری نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیدی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کھیل جون 26, 2024September 16, 2024 0 تبصرے 43 مناظر یورو کپ فٹبال کے گروپ اے کے میچز میں ہنگری نے اسکاٹ لینڈ کو ایک صفر سے ہرا دیا۔جرمنی اور سوئٹزر لینڈ کا میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔گروپ اے سے جرمنی اور سوئٹزر لینڈ نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔