یونان سے آج درجنوں پاکستانی اور جارجیا کے شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا

یونان سے آج درجنوں پاکستانی اور جارجیا کے شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا، ڈیپورٹ کئے جانے والے پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو خصوصی چارٹر طیارہ کل صبح اسلام آباد کے ہوائی اڈے لے کر پہنچے گا۔ڈیپورٹ کئے جانے والے پاکستانی شہری یونان میں سیاسی پناہ لینے میں ناکام تھے اور یونانی میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔یونان کو اس وقت ورکر کی اشد ضرورت ہے لیکن اس کے باوجود یورپ میں سب سے زیادہ افراد یونان سے ڈپورٹ کئے جا رہے ہیں جس میں سب سے زیادہ بڑی تعداد پاکستانی شہریوں کی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں