1 ہی دن میں 882 غیر قانونی تارکینِِ وطن برطانیہ پہنچ گئے

غیر قانونی تارکینِ وطن کی غیر معمولی تعداد سمندر کے راستے منگل کو برطانیہ پہنچی ہے۔ہوم آفس کے مطابق منگل کو 882 غیر قانونی تارکینِ وطن چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ آئے۔
ہوم آفس نے بتایا ہے کہ یہ رواں برس ایک ہی روز براستہ سمندر برطانیہ آنے والوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں