نیو یارک: مین ہٹن ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج ایلون نے سابق صدر ٹرمپ کی کریمنل کیس میں صدارتی استسثنی کے دعوں کو مسترد کر دیا ۔سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلے کا اطلاق سنگین کریمنل مقدمہ پر نہیں ہوتا .ٹرمپ سزا یافتہ ہیں ، سنگین جنسی مقدمہ ، Hush Money میں کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ۔نیو یارک میں ٹرمپ کے سنگین کریمنل مقدمہ .فیڈرل ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج الیون نے چار صفحات پر فیصلہ دے دیا ۔ٹرمپ کی طرف سے جج اور عدالت پر تعصب کے دعوں کو مسترد کر دیا ۔کہا ، ریاست کے فیصلے ہیں ، سنگین کریمنل مقدمہ میں صدارتی استثنی کے دعوے کی کوئی حقیقت نہیں .ادکارہ سٹومی ڈانئل کے ساتھ جنسی تعلقات کو پوشیدہ رکھنے کے لئے رقم دینے پر جیوری نے 34 سنگین الزامات میں مجرم ٹھہرایا تھا ۔ مسٹر ٹرمپ نے 18 ستمبر کی مقرر کردہ سزا کو صدراتی انتخابات تک موخر کرنے کی اپیل کر رکھی ہے۔ٹرمپ ان تمام الزامات کو مسترد کر چکے ہیں ۔