گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں شدید بارش کے باعث مانچسٹر کے متعدد علاقے زیر آب آگئے ہیں.مسلسل بارشوں سے بولٹن ڈیوزبری جنوبی مانچسٹر نارتھ مانچسٹر سمیت دیگر علاقوں میں پانی جمع ہونے سے سیلابی صورتحال برقرارہے.متاثرہ شہروں میں پانی کی نکاسی کیلئے ٹیمیں تعنیات کر دی گئی ہیں ریسکیو آپریشن جاری ہے .حکام کے مطابق پانی میں پھنسی گاڑیوں اور لوگوں کی مدد کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔