یونان: ایتھنز شہر کے مختلف علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی

یونان: ایتھنز شہر کے مختلف علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی، تیز ہوا کی وجہ آگ پھیلنے کا خطرہ ہے. آگ بجھانے کے لیے امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں.دو ہیلی کاپٹر بھی آگ بجھانے میں مصروف ہے.یونان کا سول پروٹیکشن ادارہ لوگوں کو محتاط رہنے کے لیے بار بار ہائی الرٹ جاری کر رہا ہے.پچھلے آدھے گھنٹے میں چار دفعہ ہائی الرٹ کا میسج کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں