امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر نیتن یاہو کی تنقید ‘افسوس ناک‘ ہے: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نےامریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر نیتن یاہو کی تنقید ‘افسوس ناک‘ قراردی ہے.اسرائیلی وزیرِ اعظم نے منگل کوامریکہ پر ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا الزام عائد کیا تھا۔قومی سلامتی کونسل ترجمان جان کربی نےکہایہ تبصرے انتہائی مایوس کن اور یقینی طور پر ہمارے لیے پریشان کن تھے.واشنگٹن اسرائیل کا اہم اتحادی ہے، لیکن وائٹ ہاؤس نے غزہ میں شہریوں کی ہلاکتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر مایوسی کا اظہار کیا ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں