یونان (خالد مغل سے)گزشتہ رات یونان کے معروف سیاحتی جزیرے ہائدرا میں صنوبر کے جنگلات میں اس وقت آگ بھڑک اُٹھی جب سمندر میں سیاحوں کی ایک کشتی نے آتشبازی کی، کشتی پر سوار سیاحوں کا تعلق قازقستان سے ہے۔ سمندر میں موجود دیگرکشتیوں کے کپتانوں کی گواہی پر سیاحوں اور کشتی کے کپتان کو گرفتار کر کے ان پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور کل صبح انہیں پیریا کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔کشتی کو کوسٹ گارڈ کے عملے نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days