دبئی:متحدہ عرب امارت میں دھند کے باعث ریڈ الرٹ جاری بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے.نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے دھند و خراب موسم میں گاڑی چلانے والوں کو وارننگ جاری .دبئی جزوی طور پر ابر آلود موسم کی توقع ہے. مشرقی ساحل پر کم بادلوں کے نمودار ہونے اور محرک بادلوں کی وجہ سے مشرقی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔شہریوں کو نشیبی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں.
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days