لندن: وزیراعظم رشی سونک کے گھر میں داخل ہونے والے 4 افراد گرفتار

لندن(مجتبی علی شاہ ) وزیراعظم رشی سونک کے گھر گھسنے والے 4 افراد گرفتار ، میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار افراد رشی سونکُ کے آبائی حلقے والے گھر میں آج دن داخل ہوئے. پولیس صرف ایک منٹ میں رشی سونک کر گھر پہنچ گئی اور چار افراد کو گرفتار کیا .جن کی عمریں 20, 21, 43 اور 52 برس ہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں