انٹاریو کے شہر مسی ساگا کی نو منتخب میئر کیرولین پیرش نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کو رہائش اور روزگار کی فراہمی ہماری ذمے داری ہے۔ اور اس بارے اپنے منصوبے پر عملدرآمد ہماری اولین ترجیح ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کے لۓ بجٹ میں خاطر خواہ حصہ بھی مختص کیا جارہا ہے۔ میں کونسل سے بھی کہتی ہوں کہ وہ بھی مزید سہولیات فراہم کرے میں واۂس چیر کو یقین دلاتی ہوں کہ آپ کا بجٹ محفوظ ہاتھوں میں ہوگا۔ اس بارے ضرور غور کریں کیونکہ یہ کافی اہم ہے۔اس موقع پر کونسلر وارڈ ون سٹیفن ڈیسکو۔کونسلر وارڈ ٹو ایلون ٹیڈو، کونسلر وارڈ تھری کرس فونسیکا، کونسلر وارڈ فور جون کوویک، کونسلر وارڈ فائیو نیتلی ہارٹ، کونسلر وارڈ سکس جو ہارنیک، کونسلر وارڈ سیون دیپیکا دامرلا، کونسلر وارڈ ایٹ میٹ مونی،کونسلر وارڈ نائن مارٹن ریڈ ، کونسلر وارڈ ٹین سو میک فیڈن اور کونسلر وارڈ الیون بریڈ بٹ بھی موجود تھے
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days