صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کے درمیان پہلی ڈبیٹ

موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کے درمیان پہلی صدارتی ڈبیٹ ہوگی.پہلے صدارتی ڈبیٹ کی میزبانی امریکی نشریاتی ادارہ سی این این کرے گا.دونوں ڈیموکریٹک اور ری پبلکن صدارتی امیدواران امریکی ووٹرز کے لئے اپنے منصوبوں اور پالیسیوں پر گفتگو کرینگے.یہ صدارتی بحث ایک ایسے وقت میں ہورہا ہے جب بیشتر امریکی شہری بڑھتی ہوئی مہنگائی سے ریلیف کے خواہاں ہیں۔آج کے بحث میں مہنگائی کے علاوہ امیگریشن، خارجہ پالیسی اور ابارشن پالیسی پر دونوں امیدواران بات کرینگے.اکاسی سالہ جو بائیڈن اپنے چار سالہ اقتدار کے دوران کئے گیے اقدامات کا دفاع کرینگے.

اپنا تبصرہ لکھیں