روس:پاکستانی نوجوان کھلاڑی کا اعزاز،چلڈرن آف ایشیا گیمز کے ماس ریسلنگ ایونٹ میں برانز میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی.روس میں منعقدہ چلڈرن آف ایشیا انٹرنیشنل سپورٹس گیمز میں پاکستان کے محمد شاہیر طارق نے برانز میڈل جیتا.شاہیر طارق نے بھارتی کھلاڑی کو دو صفر سے مات دی.دیگر مقابلوں میں منگولیا اور میزبان روس کے کھلاڑیوں کے خلاف بھی کامیابی حاصل کی.روس میں جاری گیمز میں پاکستان نے پہلا میڈل ماس ریسلنگ ایونٹ میں اپنے نام کیا.
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days