سابق امریکی صدور کو قانونی چارہ جوئی سے محدود استثنیٰ حاصل ہے: سپریم کورٹ

ٹرمپ 6 جنوری کے مقدمے میں کچھ استثنیٰ کے حقدار ہیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ،سابق امریکی صدور کو قانونی چارہ جوئی سے محدود استثنیٰ حاصل ہے: سپریم کورٹ.
نظریاتی خطوط پر منقسم ہونے والے 6-3 کے فیصلے میں سپریم کورٹ کے ججوں نے سابق صدر کے خلاف فوجداری مقدمہ واپس ایک نچلی عدالت کو بھیج دیا.اس مقدمے میں ان پر چار سال قبل ہونے والے صدارتی انتخابات کوتبدیل کرنے کی سازش کا الزام ہے۔
سپریم کور ٹ کے اس فیصلے سے سابق صدر کے خلاف زیر التوا وفاقی انتخابات میں بغاوت کےمقدمے کی سماعت میں مزید تاخیر ہو گی۔
سابق صدور کو ان کے سرکاری کاموں کے لیے قانونی چارہ جوئی سے مکمل استثنیٰ حاصل ہے، تاہم انھیں غیر سرکاری کاموں کے لیے استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔سپریم کورٹ.اس فیصلے سے سابق صدر کا دعوا تھا کہ انہیں صدر کی حیثیت میں تمام مقدمات کے حوالےسے مکمل استثنی حاصل ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں