برطانیہ:سونے کا بیت الخلا چوری کرنے والے تین افراد کے خلاف مقدمہ

برطانیہ میں 60 لاکھ ڈالر مالیت کا سونے کا بیت الخلا چوری کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔ ’سی این این‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق پراسیکیوٹر نے جیوری کو بتایا کہ 18 قیراط مزید پڑھیں

جاپان میں موٹرسائیکل کے برابر جسامت والی ٹونا مچھلی 13 لاکھ ڈالر میں نیلام

جاپان میں موٹر سائیکل کے برابر جسامت والی ٹونا مچھلی 13 لاکھ ڈالر (تقریباً 36 کروڑ 25 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) میں نیلام ہوگئی۔جاپان کے سب سے بڑے مچھلی بازار ٹوکیو کے تویوسو فش مارکیٹ میں نئے سال کی مزید پڑھیں

بھارت: دلہن نے شادی کی رات دولہاسے ’چرس اور بیئر‘ کی بوتل منگوالی

بھارت میں دلہن نے شادی کی رات دولہے سے ’چرس اور بیئر‘ کی بوتل منگوالی۔بھارت میں شادی کی تقریبات کے دوران مضحکہ خیز واقعات سوشل میڈیا کی زینت بن جاتے ہیں جس کی ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے مزید پڑھیں

بھارت میں اسکول ٹیچر کو اغواء کرکے گن پوائنٹ پر خاتون سے شادی

بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں ایک سرکاری اسکول ٹیچر کو اغواء کرکے گن پوائنٹ پر زبردستی خاتون سے شادی کروادی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پٹنہ کا رہائشی اونیش کمار حال ہی میں پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس مزید پڑھیں

بھارت:دولہے نے ’جوتا چھپائی‘ میں 11 لاکھ روپے دیئے

بھارت میں دولہے نے جوتا چھپائی کیلئے 11 لاکھ روپے دیے دیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارت میں شادی کی تقریبات کے دوران اکثر مضحکہ خیز واقعات رونما ہوتے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت مزید پڑھیں