’جیل میں رہ لوں گا، مگر بیوی کے ساتھ نہیں!‘ شوہر گھر سے بھاگ گیا

میاں بیوی میں جھگڑے عام ہیں لیکن ایک شوہر تو اپنی جیون ساتھی سے اس قدر نالاں ہے کہ وہ اپنے ہی گھر سے بھاگ کھڑا ہوا۔یہ عجیب وغریب واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک میں پیش آیا ہے جہاں بنگلورو سے مزید پڑھیں

18 ہزار 753 فٹ اونچی چٹان سے چھلانگ،برطانوی کرتب بازکانام گنیز بک میں درج

ایک برطانوی کرتب باز نے 18 ہزار 753 فٹ اونچی چٹان سے اسکیئنگ کرتے ہوئے زمین پر پیراشوٹ کے ذریعے اتر کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔34 سالہ جوشوا بریگمین نے ہمالیہ کی میرا پیک پر یہ حیرت مزید پڑھیں

خاتون کے سر میں ’جوئیں‘ نظر آنے پر مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کسی مسافر کی طبیعت خراب ہونے یا پھر فنی خرابی کے باعث کی جاتی ہے لیکن حیران کن طور پر خاتون کے سر میں ’جوئیں‘ نظر آنے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ امریکی ریاست مزید پڑھیں

’’آپ شادی میں مدعو نہیں‘‘، جوڑے کا رشتے داروں کو عجیب وغریب دعوت نامہ

شادی میں شرکت کا دعوت نامہ بھیجنا روایت ہے لیکن ایک نوجوان جوڑے نے اپنے رشتے داروں کو شادی میں نہ بلانے کا عجیب وغریب دعوت نامہ بھیج دیا۔ شادی دو انسانوں کی نئی زندگی کی شروعات ہوتی ہیں۔ یہ مزید پڑھیں

جانوروں کو اب ’’چاند‘‘ پر بسایا جائے گا، منصوبہ سامنے آ گیا

انسان اب تک مریخ اور چاند میں انسانوں کے بسانے کے منصوبے بنا رہا تھا مگر اب جانوروں کو چاند پر پہنچانے کا نیا منصوبہ سامنے آ گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا میں معدوم ہونے والے جانوروں مزید پڑھیں

بھارت :مدھیہ پردیش میں بارش نہ ہونے پر گدھوں کو گلاب جامن کھلاکےپراتھناکی جارہی ہے

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک عجیب و غریب رسم نے دنیا بھر میں لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ دن پہلے ریاست مدھیہ پردیش میں گدھوں کو خوب گلاب جامن کھلانے اور ان مزید پڑھیں

امریکی شہری نے 8.33 پاؤنڈ وزنی بینگن اُگاکر عالمی ریکارڈ توڑ دیا

دیو قامت سبزیاں کاشت کرنے کے شوقین امریکی شہری نے 8.33 پاؤنڈ (تقریباً پونے چار کلو) وزنی بینگن اُگاکر عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ ڈیو بینیٹ کا کہنا ہے کہ ’میں تقریباً پانچ برسوں سے بینگن کاشت کر رہا ہوں، دو مزید پڑھیں