سنگا پور میں 16 اقسام کے ’کیڑے مکوڑے‘ کھانے کے قابل قرار

ریشم کے کیڑے اور جھینگروں سمیت دیگر کیڑے مکوڑوں کی 16 اقسام کو انسانی خوراک کیلئے قابلِ استعمال قرار دے دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور کے محکمہ خوراک نے 16 اقسام کے مزید پڑھیں

پہلی بار ہوائی جہاز میں سفر کرنے والی خاتون نے تمام مسافروں کو مشکل میں ڈال دیا

چین میں پہلی بار ہوائی جہاز میں سفر کرنے والی خاتون نے تمام مسافروں کو مشکل میں ڈال دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پرواز 2754 کا طیارہ روانگی کے لیے رن وے پر کھڑا تھا کہ ایک مسافر خاتون نے مزید پڑھیں

چلّی: دنیا کا سب سے خشک صحرا ’اٹاکاما‘ بارش کے بعد گلستان میں تبدیل

چلّی میں واقع دنیا کا سب سے خشک صحرا ’اٹاکاما‘ بارش کے بعد گلستان میں تبدیل ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بارش کے بعد یہاں موجود ریت کو پچھلے کچھ دنوں کے دوران سفید اور جامنی رنگ کے پھولوں نے مزید پڑھیں

برطانیہ میں 3 لڑکیاں کھانا کھاکر بل دیے بغیر رفو چکر ہوگئیں

برطانیہ میں اطالوی ریسٹورنٹ سے 3 لڑکیاں 300 پونڈ (تقریباً 1 لاکھ 6 ہزار پاکستانی روپے) کا کھانا کھا کر بل دیے بغیر رفو چکر ہوگئیں۔ برطانیہ کے سینٹ لیونارڈ میں بنے اطالوی ریسٹورنٹ کو تین مرتبہ ایسے واقعے کا مزید پڑھیں

مراکش کی کنزہ لیلیٰ مصنوعی ذہانت کی پہلی ملکۂ حسن منتخب

مصنوعی ذہانت کی مدد سے کمپیوٹر پر تیار کی گئی دنیا کی پہلی مِس آرٹیفشل انٹیلی جنس خاتون کا ٹائٹل مراکش کی کنزہ لیلیٰ نے جیت لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مقابلے میں مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی دنیا مزید پڑھیں