ابوظبی: 2025 میں رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی

ابوظبی(بیورورپورٹ)ابوظبی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں 2025 میں ریکارڈ تیزی دیکھی گئی، جس کے اعداد و شمار ابوظبی رئیل اسٹیٹ سینٹر نے جاری کیے ہیں۔اماراتی حکام کے مطابق سال 2025 میں رئیل اسٹیٹ میں 142 ارب درہم کے سودے ہوئے، مزید پڑھیں

ایپل کی آئی فون 18 سیریز کی ممکنہ جھلک سامنے آگئی

کیلیفورنیا(ایجنسیاں)معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی Apple Inc. کی نئی اسمارٹ فون سیریز آئی فون 18 سے متعلق ابتدائی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جن میں ڈیزائن، کارکردگی اور قیمتوں کے حوالے سے اہم دعوے کیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آئی فون مزید پڑھیں

کینیڈین وزیر کا پاکستانی وزیر تجارت سے دوطرفہ تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے وزیر برائے بین الاقوامی تجارت منیندر سدھو نے پاکستان کے وزیر تجارت جام کمال خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دوطرفہ تعلقات اور تجارتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گلوبل افیئرز کینیڈا کے مزید پڑھیں

کینیڈا کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ فضائی معاہدوں میں توسیع کا اعلان

اوٹاوا (غیرملکی ایجنسیاں)کینیڈا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ فضائی آمد و رفت کے معاہدوں میں توسیع کر دی ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان مسافر اور کارگو پروازوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ مزید پڑھیں

سال کے پہلے دن دبئی میں 58 ارب روپے سے زائد کی پراپرٹیز فروخت

دبئی (دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ، غیر ملکی میڈیا)نئے سال کے پہلے دن دبئی میں مجموعی طور پر 771.12 ملین درہم مالیت کی پراپرٹیز فروخت ہوئیں جو پاکستانی روپے میں تقریباً 58 ارب 80 کروڑ 65 لاکھ بنتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق دبئی مزید پڑھیں

پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے چھ سال کے وقفے کے بعد لندن کے لیے براہِ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق یہ پروازیں مارچ 2026 سے شروع مزید پڑھیں

کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار کی سطح عبور

کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال کے آخری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں کاروبار کے ابتدائی سیشن کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 74 مزید پڑھیں

انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(نامہ نگار)ورلڈ بینک گروپ کے نجی شعبے سے متعلق ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) نے پاکستان میں اپنی پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد زرعی شعبے کو مستحکم کرنا اور مزید پڑھیں