انسانی باقیات کا تحفظ بین الاقوامی قانون کے تحت کوئی آپشن نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے، الطاف حسین وانی

اقوام متحدہ میں ورلڈ مسلم کانگریس کے مستقل نمائندے الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ غیر قانونی موت کا شکار ہونے والے افراد کی لاشوں اور انسانی باقیات کا تحفظ، دستاویزات، شناخت اور تحقیقات بین الاقوامی قانون کے تحت مزید پڑھیں

امریکی محکمۂ خارجہ کی انسانی اسمگلنگ پر رپورٹ، پاکستان اور بھارت سے متعلق انکشافات

امریکی محکمۂ خارجہ نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کر دی، جس میں پاکستان اور بھارت کی ایک جیسی درجہ بندی ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت لسٹ میں درجۂ دوم میں شامل مزید پڑھیں

کشمیریوں کو ہر سطح پر دوستوں اور ہمدردوں کی ضرورت ہے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کو آپسی اتحاد و اتفاق کے ساتھ ساتھ ہر سطح پر زیادہ سے زیادہ دوستوں اور ہمدردوں کی ضرورت ہے۔ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد جموں و مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سے آصفہ بھٹو زرداری کا پہلا خطاب، بہن بختاور نے کیا کہا؟

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا عکس، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی رہنما، ایم این اے آصفہ بھٹو زرداری کا پہلی بار قومی اسمبلی سے خطاب، بڑی بہن بختاور بھٹو زرداری خوشی سے نہال ہوگئی۔ فوٹو اینڈ مزید پڑھیں

مس پاکستان ورلڈ 2024ء وجیہہ احسن کون ہیں؟

سینئر سافٹ ویئر انجینئر وجیہہ احسن نے مس پاکستان ورلڈ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔کراچی میں پیدا ہونے والی وجیہہ احسن نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں رہتی ہیں۔وجیہہ احسن رواں سال ’مس آکلینڈ سوشل میڈیا کوئین‘ مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو اپنے والد کی طرح منفرد و نمایاں مقام رکھنے والی شخصیت

پیپلز پارٹی کی شہید چئیرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 71ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے، وہ 27 دسمبر 2007ء کو راولپنڈی میں جلسے کے بعد ایک خودکش حملے میں شہید ہو گئی تھیں۔ صرف دو مرتبہ وزیراعظم مزید پڑھیں

لاکھوں موبائل فونز کے جعلی ’آئی ایم ای آئی نمبر‘ کا فراڈ: فون کے چوری شدہ یا نقلی ہونے کا کیسے معلوم ہوسکتا ہے؟

موبائل فون ٹیکنالوجی کے بارے میں عام معلومات رکھنے والا ہر فرد جانتا ہے کہ دنیا میں ہر ہینڈ سیٹ یعنی موبائل کے لیے ایک الگ نمبر ہوتا ہے جسے ’آئی ایم ای آئی‘ (IMEI) نمبر کہا جاتا ہے۔ فون مزید پڑھیں