اسلام آباد:عمران خان کی رہائی پر انکارہواتو مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے:حامد رضا

اسلام آباد: رہنما سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی پر بات کرنے سے انکار کیا گیا تو مذاکرات میں آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ اے مزید پڑھیں

بھارت: دلہن نے شادی کی رات دولہاسے ’چرس اور بیئر‘ کی بوتل منگوالی

بھارت میں دلہن نے شادی کی رات دولہے سے ’چرس اور بیئر‘ کی بوتل منگوالی۔بھارت میں شادی کی تقریبات کے دوران مضحکہ خیز واقعات سوشل میڈیا کی زینت بن جاتے ہیں جس کی ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے مزید پڑھیں

حکومت و اپوزیشن میں مذاکرات آج، بیٹھک اسپیکر چیمبر میں لگے گی

حکمران اتحاد اور اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی میں مذاکرات کا بریک تھرو آج ہونے جارہا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں صبح بیٹھک لگے گی۔ حکومت و پی ٹی آئی میں مذاکرات میں ڈیڈ لاک مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی2025 کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ دبئی میں ہوگا

چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا، ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ دبئی میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کیلئے یواے ای کو نیو ٹرل وینیو بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، چیمپئنز ٹرافی میں مزید پڑھیں

صائم ایوب کی جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار بیٹنگ، سیریز کی دوسری سنچری بناڈالی

پاکستان کے نوجوان اوپنر صائم ایوب نے جنوبی افریقہ کے خلاف زبردست بیٹنگ کرتے ہوئے ایک اور شاندار سنچری بناڈالی، کسی میزبان بولر کو نہ بخشا۔ جنوبی افریقی پیس اٹیک اور اسپن بولنگ کے خلاف صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ مزید پڑھیں

پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئےمتحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئےمتحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا اور پی سی بی نے باضابطہ طور پر آئی سی سی کو نیوٹرل وینیو سے آگاہ کر دیا۔ ترجمان عامرمیر کے مطابق اب مزید پڑھیں

DonateDirectly.comکے فائونڈنگ ممبرکے طورپرہماراساتھ دیں:اقرارالحسن

مشہورٹی وی اینکراقرارالحسن نے گزشتہ روزخالص پکوان باسمتی کے تعاون سے ہونے والی ایک فنڈریزنگ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ DonateDirectly.com ایک ایساپلیٹ فارم ہے کہ جس میں ہم چاہتے ہیں کہ آپ سب فائونڈنگ ممبرکے طورپرہماراساتھ دیں۔تھوڑی دیرکیلئے مزید پڑھیں

لیبیا سے غیر قانونی مہاجرین کو لے کر اٹلی جانے والی ایک اور کشتی کو حادثہ، متعدد ہلاک

لیبیا سے نکلنے والی ایک اور کشتی ڈوب گئی .جس کے نتیجے میں 8 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ 18 کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔لیبیا سے غیر قانونی مہاجرین کو لے کر اٹلی جانے والی ایک اور کشتی مزید پڑھیں

یمن سے حوثیوں کا تل ابیب پر میزائل حملہ، 16 افراد زخمی

یمن سے حوثیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہو گئے۔اسرائیلی فوج کا کہنا کہ اسرائیل کا فضائی دفاعی نظام یمن سے داغے گئے میزائل کو روکنے میں ناکام مزید پڑھیں