ہمارے ترکیہ کے خلاف کبھی کوئی جارحانہ عزائم نہیں تھے:اسرائیلی صدر

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کا کہنا ہے کہ وہ ترک عوام کی بہت عزت کرتے ہیں اور ان کے ملک کے ترکیہ کے خلاف کبھی کوئی جارحانہ عزائم نہیں تھے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے مزید پڑھیں

دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کا حملہ ، 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمی

کوئٹہ : دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں بیس کان کن جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

’چیف جسٹس 25 اکتوبر کو ریٹائر ہوجائیں گے تو ٹھیک ہے‘:فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کا مسودہ بنیادی حقوق سے متصادم ہونے پر مسترد کرتے ہوئے 19ویں ترمیم ختم کر کے 18ویں ترمیم بحال کرنے کی تجویز دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے کہا مزید پڑھیں

اگر بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے تو 15 اکتوبر کو احتجاج نہیں ہوگا:عمر ایوب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ڈی چوک پر احتجاج مؤخر کرنےکیلئےحکومت کے سامنے شرط رکھ دی۔سینئر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے اقوام متحدہ کے امن دستوں پر دوبارہ حملے

اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج نے تصدیق کی ہے کہ نقورہ میں واقع اس کا ہیڈکوارٹر 48 گھنٹوں میں دوسری مزید پڑھیں

سعودی عرب:عارضی ورک ویزےکی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا جائے گا

سعودی عرب میں حج اور عمرے کے دوران ورک ویزے کی خلاف ورزی پر جرمانے سے متعلق وضاحت آگئی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے حال ہی میں منظور شدہ قواعد کے مطابق سالانہ حج کے سیزن اور مزید پڑھیں

ہماری اولین ترجیح اسرائیل کو شکست فاش دینا ہے: حزب اللہ

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے وحشانہ بمباری کے باوجود اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اس کی اولین ترجیح دشمن کو شکست فاش دینا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ میڈیا مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائیہ کا وسطی بیروت کے دو محلوں پرحملہ11ہلاک،48 زخمی

اسرائیلی فضائی حملوں میں جمعرات کی رات وسطی بیروت میں دو محلوں کو نشانہ بنایا، مبینہ طور پر حزب اللہ کے اہلکار کو نشانہ بنایا اور 11 افراد ہلاک اور 48 دیگر زخمی ہوئے۔لبنانی وزارت صحت کے مطابق یہ حملے مزید پڑھیں

حج پالیسی 2025 کی منظوری، سرکاری حج پیکج پونے 11 سے پونے 12 لاکھ تک متوقع

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ مزید پڑھیں