’بانی پی ٹی آئی نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو اسرائیلی بربریت قرار دیا ہے‘:عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو بانی تحریک انصاف نے اسرائیل کی بربریت قرار دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر مزید پڑھیں

سخت آرڈرکریں تو ججز کیخلاف کارروائی شروع ہوجاتی ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اسلام آبادہائیکوٹ نے شہباز گل کےمغوی بھائی کو 6 اگست تک بازیاب کراکر پیش کرنے کا حکم دےدیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے ہم سخت آرڈرکریں توججزکیخلاف کارروائی شروع ہوجاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

امارات کا پاکستانیوں کے لئے بڑی سہولت کا اعلان،کاروباری حضرات کے لئے مزید آسانی

متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لئے بڑی سہولت کا اعلان کردیا، جس سے کاروباری حضرات کے لئے مزید آسانی پیدا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تاجروں کیلئے آن لائن پورٹل متعارف کرادیا ، تاجر آن مزید پڑھیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کو جلسہ اور احتجاج کرنےکی درخواست دیدی

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کو جلسہ اور احتجاج کرنےکی درخواست دیدی۔ جلسے اور احتجاج کی درخواست پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عامر مسعود مغل کی جانب سے دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی سالانہ رپورٹ: 5بڑے پاور ہاؤسز کو ٹیکس فری ادائیگیوں کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد : آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی سالانہ رپورٹ میں 5بڑے پاور ہاؤسز کو ٹیکس فری ادائیگیوں کا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی سالانہ رپورٹ سامنے آگئی ، جس مزید پڑھیں

ہمارے پاس یہ آپشن بھی ہے کہ لوگ بجلی کے بل ادا ہی نہ کریں:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ شاہراہوں پر بیٹھنا شروع کریں گے تو آپ کے بس میں کچھ نہیں رہے گا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ویڈیو لنک کے ذریعے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے خاندانوں کیلئے 50 لاکھ روپے فی کس امدادی پیکج کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے خاندانوں کیلئے 50 لاکھ روپے فی کس امدادی پیکج کی منظوری دیدی۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں بتایا گیا کہ لاپتہ افراد پرکمیشن گزشتہ ایک دہائی سے مزید پڑھیں

اسلام آباد: حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد: حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے پر غور شروع کردیا جس کے لیے وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو ٹاسک بھی دے دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ ماہانہ ایک مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل وفاقی کابینہ میں زیر بحث نہیں آیا، حکومتی ترجمان

حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل وفاقی کابینہ میں زیر بحث نہیں آیا ہے۔ حکومتی ترجمان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں بھیجنے کی جزوی منظوری کی خبر گمراہ مزید پڑھیں

لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما اور نجی اسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کوقتل کردیا گیا، انھیں مسجد کے باہرگولیاں ماری گئیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا،جس میں نامعلوم کار سوار گاڑی میں آئے اور مزید پڑھیں