مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواستیں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہ

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواستیں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے 18 جولائی کے اجلاس کے منٹس جاری کردیے گئے۔ دستاویز کے مطابق جسٹس منیب مزید پڑھیں

حماس کی جانب سے صہیونی قبضہ جنگی جرم اور نیتن یاہو سے متعلق پاکستان کے بیان کا خیرمقدم

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے صہیونی قبضہ جنگی جرم اور نیتن یاہو سے متعلق پاکستان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان صہیونیوں کے ہاتھوں نسل کشی کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کی حمایت ہے۔ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: فوج کو امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کرفیو نافذ ہے، فوج کو امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔خبر ایجنسی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبہ تعلیمی اداروں کے ہاسٹلز میں پھنس کر رہ گئے

بنگلا دیش میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستانی طلبہ مختلف تعلیمی اداروں کے ہاسٹلز میں پھنس کر رہ گئے۔ پاکستانی طلبہ سے رابطہ منقطع ہونے پر پاکستان میں والدین پریشان ہیں۔ وزیراعظم کی ایڈیشنل سیکریٹری کو خط لکھ کر طلبہ مزید پڑھیں

کے پی حکومت کو حق نہیں ہونا چاہیے کہ وہ بنوں واقعے کی انکوائری کرے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا بنوں واقعے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ جس جماعت کی وہاں حکومت ہے اس کے لوگ مارچ میں شامل تھے، وہاں کی حکومت کو حق نہیں ہونا چاہیے کہ وہ خود مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف نے بنوں واقعہ پر عطاء تارڑ کا بیان احمقانہ قرار دے دیا

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے بنوں واقعہ پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے بیان کو احمقانہ اور مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ عطا تارڑ کا بیان احمقانہ اور مضحکہ مزید پڑھیں

نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی کا پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان

نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ کافی عرصے سے خود کو مسلم لیگ (ن) کے سیاسی معاملات سے علیحدہ مزید پڑھیں

فضل الرحمان سے اسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں پر کوئی بات نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید کردی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک انصاف نے مولانا فضل مزید پڑھیں

صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دفتر کی جانب سے وضاحت کردی گئی ہے کہ صنم جاوید کو گوجرانوالہ کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل میں دفتر کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔وزیراعلیٰ کے دفتر نے وضاحتی بیان مزید پڑھیں

حکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کی اکثریت کے مالکان حکومت میں اور عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ حکمرانوں نے آئی پی پیز کے ساتھ مزید پڑھیں