نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے: فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پختوںخوا اسمبلی تحلیل اور قومی اسمبلی سے استعفے دینے پر آمادہ ہوگئی ہے جبکہ ہم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلیے کمیٹی بھی تشکیل دے مزید پڑھیں

کینیڈا:کنزرویٹو ممبر پارلیمنٹ کےمنتخب امیدوارمحمداسحاق کی ٹم اقبال کو برامپٹن چنگواکپسی پارک کا کنزرویٹو امیدوار بننے پر دلی مبارکباد

کنزرویٹو ممبر پارلیمنٹ کےامیدوارمحمداسحاق نے ٹم اقبال کو برامپٹن چنگواکپسی پارک کا کنزرویٹو امیدوار بننے پر دلی مبارکباددی ہے. یہ دونوں امیدوارممبرپارلیمنٹ کےمنتخب امیدوارہیں.محمداسحاق کاکہنا تھادوستوں آپ کی بروقت مدد کا بہت بہت شکریہ، آپ کی مدد کے بغیر یہ مزید پڑھیں

آئی ٹی بندش سے پاکستان میں بھی مائیکروسافٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر آئی ٹی کی بندش سے مائیکروسافٹ مشینیں متاثر ہوئی ہیں، جس کی وجہ پاکستان میں مائیکروسافٹ کے صارفین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے بجلی چوروں اور نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم مزید بڑھا دی

وفاقی کابینہ نے بجلی چوروں اور نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم مزید بڑھا دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن سے کابینہ کمیٹی توانائی کے فیصلوں کی توثیق کردی، نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم مزید پڑھیں

گوہر اعجاز کا حکومت سے کیپسٹی چارجز پر فوری اقدامات کا مطالبہ

سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے ایک بار پھر کیپسٹی چارجز پر حکومت سے اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں صنعتکاروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا کہ 106 میں سے 50 فیصد پلانٹس ایسے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: 105 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ، فوج طلب کرلی گئی

بنگلہ دیش میں جاری طلبہ کے احتجاج میں 105 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا اور فوج طلب کرلی گئی ہے۔ پولیس اور طلبہ کے درمیان کئی روز سے جاری جھڑپوں میں ڈھائی ہزار سے زیادہ افراد مزید پڑھیں

گلوبل سائبر سیکیورٹی فرم کراؤڈ اسڑائیک میں خرابی:بینکس،امریکہ میں911 سروسز بند ،پروازیں گراؤنڈ

دنیا بھر میں انٹرنیٹ میں رکاوٹ کی وجہ سے ایئر لائنز، بینکس اور دوسرے کاروبار متاثرہواہے.یہ سائبر دنیا کی آج تک کی سب سے بڑی رکاوٹ سمجھی جارہی ہے.امریکہ کی کئی ریاستوں میں 911 سروسز تاحال بند ہیں۔ ڈیلٹا، یونائیٹڈ مزید پڑھیں

کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ: پی سی بی نے آصف علی، افتخار احمد، محمد عامر اور محمد نواز کواین او سی کی منظوری دے دی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی این او سی کی درخواستوں پر آصف علی، افتخار احمد، محمد عامر اور محمد نواز کے لیے این او سی کی منظوری دے دی ہے۔ چاروں کھلاڑی مزید پڑھیں