امریکی صدر جو بائیڈن کے دوبارہ الیکشن نہ لڑنے کا امکان فیصلہ کن حد تک بڑھ گیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے دوبارہ الیکشن نہ لڑنے کا امکان فیصلہ کن حد تک بڑھ گیا۔سینئر ڈیموکریٹ رہنما نے جیو نیوز کو بتایا کہ صدر جو بائیڈن کے دوبارہ الیکشن نہ لڑنے کا امکان 99 فیصد تک ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں

لاس ویگاس : انتخابی مہم کے دوران صدر جو بائیڈن کا COVID-19 ٹیسٹ مثبت

لاس ویگاس میں انتخابی مہم کے دوران صدر جو بائیڈن کا COVID-19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا- بائیڈن کو آج سہ پہر ویگاس میں ہونے والی الیکشن ریلی میں خطاب کرنا تھا- صدر بائیڈن نے ریلی کے شرکاء سے ٹیسٹ مثبت مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر کو فون، الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ سعودی ولی عہد نے دوران گفتگو مسعود پزشکیان کو صدارتی الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق اس مزید پڑھیں

پاکستانی ہائی کمیشن کا بنگلادیش میں موجود پاکستانی طلبہ کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ

پاکستانی ہائی کمیشن نے بنگلادیش میں موجود پاکستانی طلبہ کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈھاکا میں موجود پاکستانی ہائی کمشنر سید معروف نے کہا کہ پاکستانی طلبہ اپنے ہاسٹل کے کمروں تک محدود رہیں۔ پاکستانی ہائی مزید پڑھیں

مظفرگڑھ سے رکن قومی اسمبلی معظم جتوئی اغواء، ضلعی جنرل سیکریٹری مہر جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مظفر گڑھ کے ضلعی جنرل سیکریٹری مہر جاوید نے کہا ہے کہ مظفر گڑھ سے رکن قومی اسمبلی معظم جتوئی کو اغواء کرلیا گیا ہے۔ مہر جاوید کے مطابق معظم خان جتوئی کو ملتان مزید پڑھیں

2024 کے پیرس اولمپکس میں اسرائیل کی شرکت کے خلاف فرانس میں احتجاجی مظاہرے

2024 کے پیرس اولمپکس میں اسرائیل کی شرکت کے خلاف فرانس میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔ مظاہرین نے پیرس اولمپکس ہیڈکوارٹرز کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ غزہ میں روز ہونے والی ہلاکتیں نسل پرستی اور مزید پڑھیں

اربوں کھربوں کے کیپسٹی چارجز صرف آئی پی پیز کو نہیں، سرکاری بجلی گھروں کو بھی مل رہے ہیں، گوہر اعجاز

سابق نگراں وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ اربوں کھربوں کے کیپسٹی چارجز صرف آئی پی پیز کو نہیں، سرکاری بجلی گھروں کو بھی مل رہے ہیں۔ گوہر اعجاز نے دستاویزی ثبوت کے ساتھ بتایا کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس طلب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

عاشورہ : ملک بھر میں جلوس اور مجالس کا اہتمام ،عزاداروں کا ماتم، سکیورٹی ہائی الرٹ

نواسہ رسولؐ اور ان کے جانثاروں کو سلام عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، مختلف شہروں میں موبائل فون سروس جزوی بند رہی۔ یوم عاشور کے سلسلے مزید پڑھیں