چین کے شمالی حصے میں طوفانی بارشوں کے باعث ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بیجنگ کے قریبی علاقوں میں متعدد ٹرین سروس عارضی معطل کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے مزید مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2330 خبریں موجود ہیں
برمنگھم برطانیہ: برطانیہ کے شہر برمنگھم سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی مسلمان خاتون وزیرانصاف بن گئیں۔ شبانہ محمود نے قرآن پر حلف لے کر تاریخ رقم کر دی۔ پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانيہ کی پہلی مزید پڑھیں
کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کو بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کی پزیرائی کرنا مہنگا پڑا گیا۔ بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے کینیڈین وزیرِ اعظم کی نیک نیتی پر سوال کھڑے کر دیے۔ ہوا کچھ یوں کہ حال ہی میں مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو سالانہ 2 ٹریلین روپے فضول میں دے جارہے ہیں۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری پر وار کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا کہ آئی مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کر دیا۔ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک مزید پڑھیں
امیرِ جماعتِ اسلامی پنجاب جاوید قصوری کی زیرِ صدارت لاہور کے علمائے کرام کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں علمائے کرام نے 26 جولائی کو ڈی چوک اسلام آباد پر دیے جانے والے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے زیارت میں گاڑی کھائی میں جاگری جس میں سوار 5 سیاح جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ دوزخ تنگی کے مقام پر پیش آیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو مزید پڑھیں
پاکستان نے خیبر پختونخوا کی بنوں چھاؤنی پر دہشتگرد حملوں پر افغانستان سے سخت احتجاج کیا ہے۔ پاکستان نے بنوں کنٹونمنٹ حملے پر افغانستان کو احتجاجی مراسلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد حملہ افغانستان میں مقیم حافظ گل مزید پڑھیں
کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ساڑھے 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اسکی شدت کا احساس 56 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 5 بجے ہوا میں نمی کا تناسب مزید پڑھیں
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہم انڈیپینڈیٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے بجلی معاہدوں پر یکطرفہ کارروائی نہیں کرسکتے ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں اویس لغاری نے کہا کہ حکومت نے آئی پی پیز مزید پڑھیں