گزشتہ رات 25 افراد دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے، جمشید دستی کا الزام

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ رات 3 بجے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے 25 افراد دیوار پھلانگ کر انکے گھر میں داخل ہوئے۔ مظفر گڑھ سے جاری بیان میں جمشید دستی نے کہا مزید پڑھیں

جامشور تھانے میں دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، سی ٹی ڈی حکام

جامشور تھانے میں دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، سی ٹی ڈی حکام

کاونٹرٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور اسپیشل برانچ کی تفتیش میں سامنے آیا ہے کہ جامشورو تھانے میں دھماکا دستی بم سے نہیں بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔ جامشورو تھانے کے مال خانے میں دھماکے سے زخمی ہونے والے مزید پڑھیں

فلوریڈا کی ایک عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ دستاویزات کیس کو مسترد کر دیا

فلوریڈا کے ایک جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ دستاویزات کیس کو مسترد کر دیا۔جج ایلین کینن نے مسٹر ٹرمپ کی اس بنیاد پر وفاقی کیس کو خارج کرنے کی تحریک منظور کی کہ محکمہ انصاف کی جانب مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق16 جولائی سے بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف مزید پڑھیں

خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے تباہ کرنے سے پہلے پاگل کر دیتا ہے، مشاہد حسین

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے حکومتی اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے تباہ کرنے سے پہلے پاگل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت 70 اراکین کے پی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت صوبائی اسمبلی کے 70 اراکین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جوائن کرلی۔ علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا۔ انہوں نے انتخابات جیتنے کے بعد کوئی پارٹی جوائن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پابندی لگانے کے فیصلے کو چھوٹا منہ بڑی بات قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے پارٹی پر پابندی لگانے کے فیصلے کو چھوٹا منہ بڑی بات قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے ہوم ورک کرلیا، ثبوت بھی پاس ہیں،عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کیلئے ہوم ورک کرلیا، ثبوت بھی اکٹھے کرلیے ہیں۔ عطا تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے سامنے ثبوت رکھیں مزید پڑھیں

مشتاق یوسفی کہتے تھے تم باتیں آدمیوں جیسی کرتے ہو، جذبات گھوڑے جیسے ہیں، عارف علوی

سابق صدر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عارف علوی نے وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کی نیوز کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی پریس کانفرنس کے بعد مشتاق یوسفی مرحوم بہت مزید پڑھیں