وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی ٹیم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صنم جاوید کو کل ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2330 خبریں موجود ہیں
قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم نے دونوں کو گرفتار کیا۔ذرائع نے بتایا کہ نیب نے مزید پڑھیں
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان چھوٹے میاں کو مشورہ دے چکے تھے کہ پنگا مت لو۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے مزید پڑھیں
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا۔ انڈیا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان چیمپئنز نے مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں
آزاد حیثیت میں جیتنے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو سنی اتحاد کونسل میں کس نے شامل کروایا، پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بتا دیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وہ اس فیصلے کی ذمہ داری لیتے ہیں، شمولیت کا مزید پڑھیں
نارتھمپٹن: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 20 رنز شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ نارتھمپٹن میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز کی ٹیم مزید پڑھیں
امریکا کے 81 سالہ صدر جو بائیڈن غلطیوں پر غلطیاں کرنے اور بھلکڑ پن کے عادی ہوگئے اور ان کی زبان بار بار پھسلنے لگی ہے۔ جو بائیڈن جو اپنی غائب دماغی اور خرابی صحت کی خبروں کے ساتھ رواں مزید پڑھیں
لاہور:محکمہ صحت پنجاب نے گھیرا تنگ کرتے ہوئے سروسزاسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کو ایڈہاک ختم ہونے پر اسپتال سے فارغ کر دیا۔ ایم ایس سروسز اسپتال نے ایڈہاک ختم ہونے پر متعدد ڈاکٹرز کو اسپتال سےفارغ کر دیا۔ چیئرمین وائےڈی مزید پڑھیں
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد (ن) لیگ کو حکومت چھوڑ دینی چاہیے۔ جاوید لطیف نے کہا کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں
کراچی: سوشل میڈیا شخصیت ساحل عدیم کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ساحل عدیم نے سندھی قوم کے لیے نازیبا الفاط استعمال کیے جس سے سندھی قوم کی دل مزید پڑھیں