پاکستان میں کاروں کی فروخت 18 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: پاکستان میں کاروں کی فروخت 18 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مالی سال میں 81 ہزار 577کاریں فروخت ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق افراطِ زر میں بتدریج کمی کے ساتھ آٹو فنانسنگ کی مانگ میں اضافہ ہوا، مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام نیا فلسفہ نہیں نیشنل ایکشن پلان کا حصہ ہے، سکیورٹی حکام

پشاور: سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام نیا فلسفہ نہیں بلکہ نیشنل ایکشن پلان کا حصہ ہے، فوج نے آپریشنز سے بہت کچھ سیکھا اس لیے نئے آپریشن میں لوگوں کو بے گھر نہیں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

کون سا سیاستدان ہے جس کا اسٹیبلشمنٹ سے تعلق نہیں رہا؟ فواد چوہدری

کون سا سیاستدان ہے جس کا اسٹیبلشمنٹ سے تعلق نہیں رہا؟ فواد چوہدری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایسا کون سا پاکستان میں سیاستدان ہے جس کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلق نہیں رہا؟ فواد چوہدری نے کہا کہ دینے لینے کیلیے بہت کچھ ہے کیونکہ ملک کے مزید پڑھیں

زیادہ مہنگے آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں، وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ زیادہ مہنگے آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اویس لغاری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آئی پی پیز کے حوالے سے مزید پڑھیں

لاہور: کاہنہ میں طالبات کا نامعلوم ساتھیوں سمیت نجی کالج پرحملہ،پرنسپل پر تشدد

لاہور: کاہنہ میں طالبات نے اپنے نامعلوم ساتھیوں سمیت نجی کالج پرحملے کردیا، جبکہ پرنسپل کو بھی بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔ طالبات کی ساتھیوں سمیت حملے کی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے جس میں واضح دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کے یکساں ٹیرف کا فیصلہ جاری کردیا جس کے بعد گھریلو صارفین کے مزید پڑھیں