بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا۔ نیپرا نے گھریلوصارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگانےکی منظوری دیدی جب کہ دیگر کیٹگریز کے صارفین کےلیے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد تک اضافہ بھی منظور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2328 خبریں موجود ہیں
اسرائیلی فوج کے غزہ میں خان یونس کے ایک اسکول پر فضائی حملے میں کم از کم 25 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے خان یونس کے جنوب میں واقع اباسان شہر مزید پڑھیں
روس نے یوکرین میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا الزام مسترد کر دیا اور یو این کے سیکریٹری جنرل کی مذمت کو دُہرا معیار قرار دے دیا۔ اقوامِ متحدہ میں مستقل روسی مندوب ویسلی نیبینزیا (Vasily Nebenzya) نے سوال مزید پڑھیں
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہیٹ اسٹروک سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے شیزوکا شہر میں پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا تھا جبکہ پیر کو ٹوکیو میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے مزید پڑھیں
مغربی افریقا کے ملک لائبیریا کے صدر جوزف بوکائی نے اپنی تنخواہ میں 40 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ صدارتی ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق صدر جوزف بوکائی ذمہ دارانہ طرز حکمرانی کی مثال مزید پڑھیں
آسٹریا کے چانسلر کارل نیہمر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد کے تاریخی موقع پر سیلفی لیکر سوشل میڈیا کی زینت بنا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی روس کا 2 روزہ دورہ مکمل کرنے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظبی میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے اوپر چلا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق منگل کو مقامی وقت دوپہر 3:45 پر الشاومیخ اور سویہان میں درجہ حرارت 50.8 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ مقامی محکمہ مزید پڑھیں
امریکی اسکول میں فائرنگ کر کے 17 طلبہ اور عملے کے ارکان کو ہلاک کرنے والا شخص اپنا دماغ سائنس کے لیے عطیہ کرنے پر راضی ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ نکولس کروز نے 14 فروری 2018 کو مزید پڑھیں
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے ایک شخص کو مبینہ طور پر اپنی دو نوزائیدہ بیٹیوں کو قتل کرنے اور دفن کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے شوہر نیرج سولنکی کے ساتھ دہلی مزید پڑھیں
بھارت ریاست تریپورہ کے تریپورہ اسٹیٹ ایڈز کنٹرول سوسائٹی (TSACS) کی جانب سے جاری کی گئی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 47 طلبہ ایچ آئی وی سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 828 کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ مزید پڑھیں