نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کیئراسٹارمر نے اسرائیلی وزیراعظم اور فلسطینی صدر سے ٹیلیفون پر خطے میں جاری کشیدگی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان برطانوی وزیراعظم دفتر کے مطابق وزیراعظم اسٹارمر نے نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2317 خبریں موجود ہیں
افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزر ٹن پیاز بھجوا دی۔افغان عبوری حکومت کے مطابق افغانستان کے صوبہ کنڑ سے پاکستان کے راستے بھارت کو تاجروں نے 9 کروڑ 10 لاکھ افغانی سے زائد مالیت کی مزید پڑھیں
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے حادثہ ہوا۔حکام نے بتایا کہ 18 افراد لاپتہ مزید پڑھیں
انخلاء کے حکم کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مشرقی محلوں پر فضائی حملے شروع کر دیے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ شہر کے جنوبی حصوں پر اسرائیلی حملوں میں 3 فلسطینی شہید اور 12 زخمی ہو گئے۔جبالیہ میں مزید پڑھیں
مغربی امریکا کے حصوں کو شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے، 36 ملین افراد گرمی کی وارننگ کے زیر اثر ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایریزونا ،واشنگٹن، اوریگون میں ریکارڈ درجہ حرارت ہونے کا امکان ہے۔کیلی فورنیا مزید پڑھیں
جاپان بھر میں ہیٹ اسٹروک الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، ہیٹ ویو سے ابتک 4 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔جاپان کے شہر شیزوکا میں اتوار کے روز درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو 1940سے ابتک مزید پڑھیں
روس نے دن کے اوقات میں یوکرین پر بڑا حملہ کیا ہے۔ دارالحکومت کیف سمیت دیگر شہروں میں روس نے میزائل حملے کیے ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں میں 29 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ادھر یوکرینی مزید پڑھیں
بھارتی شہر ممبئی میں 6 گھنٹے میں 300 ملی میٹر بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ سڑکیں تالاب بن گئیں اور گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں۔ریلوے ٹریک پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے کچھ ٹرینیں منسوخ کر دی مزید پڑھیں
میکسیکو میں ٹریننگ کے دوران نیوی کا کیڈٹ فضا سے جمپ لگاتے ہوئے پیراشوٹ نہ کھلنے کی وجہ سے گر کر ہلاک ہوگیا۔نوجوان کیڈٹ ہیلی کاپٹر سے جمپ لگا رہا تھا کہ اس دوران اس کا پیراشوٹ خراب ہوگیا، جس مزید پڑھیں
جنگ کی دہشت سے بچنے اور مایوس فلسطینیوں میں امید کی کرن جگانے کی کوشش کرتی ہنستی مسکراتی 10سالہ فلسطینی شیف ریناد عطالہ عزم و ہمت کی مثال بن گئی۔ ریناد عطالہ ناموافق حالات میں بھی خوشی خوشی نت نئی مزید پڑھیں