کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف مزید مظاہروں کی کال کے بعد مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسو گیس شیلنگ کی۔ مظاہرین نے صدر کی ڈائیلاگ کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2292 خبریں موجود ہیں
بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہتھراس کے ایک گاؤں میں منگل کو مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 116 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک بڑی تعداد خواتین مزید پڑھیں
فرانس میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کو اقتدار میں آنے سے روکنے کےلیے مخالف جماعتیں آپس میں مل گئیں۔ دائیں بازو مخالف ووٹوں کی تقسیم روکنے کےلیے 200 سے زائد امیدوار انتخابات کے دوسرے مرحلے سے دستبردار مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے طالبان پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا اشارہ دے دیا۔ روسی مندوب واسیلی نیبنزیا کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ دنیا پسند کرے یا نہ کرے، طالبان اب افغانستان کو چلا رہے ہیں، مزید پڑھیں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گڑھ گجرات میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمان کرکٹ فین کی جان لے لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمان کرکٹ فین کو میچ کے دوران مسلمان کھلاڑیوں کی تعریف پر جان مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکی قرارداد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کامیابی ہے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ 2018 کے انتخابات میں ہمیں شکایات رہیں ہم مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو پارٹی سے برطرفی کا خط جاری ہوچکا ہے۔ روف حسن نے امید ظاہر کی کہ بانی پی ٹی آئی آئندہ 15 دن میں مزید پڑھیں
پاکستان کے اویس منیر نے ایشین 6 ریڈ جبکہ حسنین اختر نے ہم وطن احسن رمضان کو شکست دے کر انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ ریاض میں جاری ایونٹ کے فائنل میں اویس نے ہانگ کانگ کے کیوئسٹ مزید پڑھیں
پاکستان کے مایہ ناز باکسر عثمان وزیر نے کہا ہے کہ حکومت کی عدم دلچسپی کے سبب ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن (ڈبلیو بی او) نے پاکستان سے یوتھ ٹائٹل واپس لے لیا۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے باکسر عثمان وزیر مزید پڑھیں
لاہور( رپورٹ: محمد بابر ) ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کے حوالے سے پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اور لاہور پریس کلب کے تعاون سے دنیا بھر میں اسپورٹس جرنلسٹس کی خدمات کے اعتراف میں لاہور پریس کلب میں مزید پڑھیں