مشرقی یوکرین میں روسی فوج کا میزائل حملہ، 4 افراد ہلاک، 34 زخمی

یوکرین کے مشرقی علاقے میں روسی فوج کے میزائل حملے سے 4 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔کیف سے یوکرینی حکام کے مطابق زخمیوں میں دو بچے بھی شامل ہیں، بتایا جاتا ہے کہ روسی میزائل حملے سے ایک مکان مزید پڑھیں

شاہ چارلس کی ہمشیرہ شہزادی این حادثے میں معمولی زخمی، اسپتال منتقل

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی ہمشیرہ شہزادی این گلوسٹر شائر میں گھر میں پیش آنے والے حادثے میں معمولی زخمی ہوگئیں جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔ لندن سے ترجمان بکنگھم پیلس کے مطابق توقع مزید پڑھیں

روسی علاقے داغستان میں دہشتگرد حملے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

روس کے علاقے داغستان میں دہشت گرد حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی۔ روسی حکام کے مطابق حملوں میں 46 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے، ہلاک ہونے والوں میں ایک پادری، مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کو دی ہنڈرڈ لیگ میں کھیلنے سے انکار کے باوجود لاکھوں روپے ملیں گے

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو دی ہنڈرڈ لیگ میں کھیلنے سے انکار کے باوجود لاکھوں روپے ملیں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شاہین آفریدی کو دی ہنڈرڈ لیگ کی انتظامیہ 17 لاکھ 61 ہزار سے زائد روپے مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ: بھارت آسٹریلیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

سینٹ لوشیا(چودھری اشرف سے)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ کینگروز کی سیمی فائنل تک کی رسائی اب بنگلادیش کے ہاتھوں میں ہے۔ سینٹ لوشیا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف، بل گیٹس کا پاکستان سے پولیو کے خاتمے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کا عزم کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے کےلیے قومی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں گیٹس فاؤنڈیشن کے بل گیٹس نے شرکت کی، اس مزید پڑھیں

راحت کاظمی کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح حیران رہ گئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار، اسکرپٹ رائٹر اور فلم پروڈیوسر راحت کاظمی کی نئی تصاویر نے ان کے مداحوں کی تمام تر توجہ حاصل کرلی۔ 50 سے زائد انٹرنیشنل ایوارڈز اپنے نام کرنے والے راحت کاظمی کو سب سے مزید پڑھیں