روس، عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملے، پادری سمیت9 ہلاک

داغستان:روس کے علاقے داغستان کےدو شہروں میں نامعلوم مسلح افراد نے عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملہ کرکے دو گرجا گھروں اور یہودی عبادت گاہ کی عمارتوں کو آگ لگا دی۔حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کا مستقبل روشن ہے، کپتانی دوبارہ مل جائے گی، وسیم اکرم

قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کا مستقبل روشن ہے، کپتانی انہیں دوبارہ مل جائے گی اگر نہیں بھی ملتی تو انہیں اپنے کھیل پر توجہ دینی چاہیے۔ایک انٹرویو میں انہوں مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستقبل کے فیصلوں کیلئے گیری کرسٹن کی رپورٹ کا انتظار

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مستقبل کے فیصلوں کےلیے گیری کرسٹن مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، افغانستان نے آسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 48 ویں میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف 21 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔ سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ون میں شامل دونوں ٹیمیں کنگسٹن میں مدِمقابل تھیں جہاں آسٹریلیا نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

مالدیپ: پشین کے باڈی بلڈر بلال غرشین نے ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پشین سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز (باڈی بلڈر) اور مسٹر پاکستان سید بلال غرشین نے مالدیپ میں ہونے والی ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ سید بلال غرشین نے کہا ہے کہ میں 3 دفعہ مسٹر مزید پڑھیں

یونان:کشتی سوارسیاحوں کی آتشبازی سے جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی

یونان (خالد مغل سے)گزشتہ رات یونان کے معروف سیاحتی جزیرے ہائدرا میں صنوبر کے جنگلات میں اس وقت آگ بھڑک اُٹھی جب سمندر میں سیاحوں کی ایک کشتی نے آتشبازی کی، کشتی پر سوار سیاحوں کا تعلق قازقستان سے ہے۔ مزید پڑھیں

بھارتی لیجنڈ کرکٹر وریندر سہواگ کا وہاب ریاض پرجانبداری کا الزام

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض پر جانبداری کا الزام لگایا جبکہ محمد عامر جیسے کھلاڑیوں کی قومی اسکواڈ میں واپسی میں سہولت کاری کیلئے بھی وہاب ریاض کا نام لیا۔ وریندر سہواگ نے مزید پڑھیں