منی کی خیمہ بستی میں عازمین حج کو جدید سہولیات سے آراستہ 10 کثیرالمنزلہ عمارتیں تعمیر

منی کی خیمہ بستی میں عازمین حج کو جدید سہولیات سے آراستہ 10 کثیرالمنزلہ عمارتیں تعمیر کی گئی ہیں جن میں 30 ہزار سے زائد عازمین رہائش اختیار کریں گے.منی کی خیمہ بستی کے ساتھ تعمیر ہونے والی 10 کثیر مزید پڑھیں

آسٹریا:سیلاب سے ایک ادمی ہلاک، متعدد گھروں کو نقصان،ایمرجنسی نافذ

اسٹریا (محمد عامر صدیق سے)رات کے دوران ہونے والی بارشوں کی وجہ سے ملک کے جنوب علاقوں میں متعدد جگہوں پر سیلاب کی صورتحال بن گئی ہے۔ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ فائر برگیڈ اور تمام سرکاری اداروں کو ہدایت جاری مزید پڑھیں

سعودی سیکورٹی فورسز کی جانب سے حج کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے ہیلی کاپٹروں کا استعمال

سعودی سیکورٹی فورسز کی جانب سے حج کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے ہیلی کاپٹروں کا استعمال کرکے فضائی نگرانی کی جا رہی ہے.ایام حج کے قریب آتے ہی سعودی فورسز کی جانب سے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے مزید پڑھیں

ملک میں بکریوں اور بکروں کی تعداد میں 2 کروڑ سے زائد اضافہ دیکھاگیاہے:وزیر خزانہ

ملک میں ایک سال کے دوران بکریوں اور بکروں کی تعداد میں 2 کروڑ 2 لاکھ اور بھیڑوں کی تعداد میں 40 لاکھ کا اضافہ ہوگیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے 24-2023 پیش کردیا ہے۔ اقتصادی سروے میں مزید پڑھیں

ملک میں ایک سال میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہواہے:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

ملک میں ایک سال میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے 24-2023 پیش کردیا ہے۔ سروے کے مطابق ایک سال میں ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا مزید پڑھیں

آسٹرین مسافر طیارے کو فضا میں ژالہ باری سے شدید نقصان

آسٹرین ایئر لائنز کے مسافر طیارے کو پرواز کے دوران ژالہ باری سے شدید نقصان پہنچا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارہ اتوار کو اسپین سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا جارہا تھا جس میں 173 مسافر اور عملے کے 6 افراد مزید پڑھیں

سعودی شاہ کاغزہ کے شہدا کے مزید 1 ہزار رشتہ داروں کی حج میزبانی کا حکم

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے غزہ کی پٹی کے شہدا اور زخمیوں کے خاندانوں میں سے مزید ایک ہزار افراد کی سرکاری سطح پر دورانِ حج میزبانی کا حکم جاری کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں