برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول

ویزا لگے یا مسترد ہو، برطانیہ کو لاکھوں پاؤنڈ کا فائدہ ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 2023 میں برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول ہوئے۔ میڈیا رپورٹ مطابق 2023 میں پاکستان سے مزید پڑھیں

سابق وفاقی رکن پارلیمنٹ کیرولین پیرش مسی ساگا کی مئیر منتخب

سابق وفاقی رکن پارلیمنٹ کیرولین پیرش کو مسی ساگا کی میئر منتخب کر لیا گیا ہے۔کیرولین پیرش مسی ساگا شہر کی 50 سالہ تاریخ کی 5ویں مئیر ہیں۔ پیرش، مسی ساگا میں سابق سٹی کونسلر بھی ہیں.ان کو 43,091 ووٹوں مزید پڑھیں

سعودی عرب: حج سے قبل سیکورٹی فورسز کی سالانہ پریڈ

مکہ مکرمہ:سعودی عرب میں حج سے قبل سیکورٹی فورسز کی سالانہ پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں فوجی اور پولیس اہلکاروں نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کیا.مکہ مکرمہ میں سعودی وزارت داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود مزید پڑھیں

ازائلم کے متلاشی اوورسیز پاکستانیوں کو اب پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا

یونان(خالد مغل سے) ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اسلام آباد کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وہ اورسیز پاکستانی جنہوں نے پاکستان سے باہر بین الاقوامی پناہ کیلئے درخواست دائر کی ہو یا بین الاقوامی پناہ حاصل کر رکھی یا مزید پڑھیں

وہاب ریاض کا بچنا مشکل، کچھ کھلاڑیوں، سلیکشن کمیٹی کو گھر بھیج دیا جائے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم میں کئی تبدیلیوں کا ارادہ رکھتا ہے۔آپریشن کلین اپ میں کچھ کھلاڑیوں، قومی سلیکشن کمیٹی کو ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ اور اس سے قبل سیریز کی کارکردگی پر گھر مزید پڑھیں

ٹیم کی حالیہ پرفارمنس کے بعد محسن نقوی کی مشاورت، بڑے فیصلے متوقع، ذرائع

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ پرفارمنس کے حوالے سے مشاورت کا آغاز کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کو اہم ترین مشن قرار مزید پڑھیں

لاڈرہل میں بارش کی پیشگوئی، پاکستان کے ایونٹ سے آؤٹ ہونے کا خدشہ

امریکی ریاست فلوریڈا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول آئندہ میچز کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جس کے بعد پاکستان ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر پہلے ہی مرحلے تک محدود دکھائی دینے لگا ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

جو بائیڈن کے بیٹے کو نشے کی حالت میں غیر قانونی اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار دے دیا گیا

امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں غیر قانونی اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ ولمنگٹن کی عدالت نے ہنٹر بائیڈن کے خلاف نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے اور اس سے متعلق مزید پڑھیں