امت مسلمہ کو حکمرانوں کی پروا کیے بغیر اٹھ کھڑا ہوناہوگا: فضل الرحمٰن

کراچی(نامہ نگار)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ خون کے آخری قطرے تک فلسطین کے ساتھ کھڑے رہیں گے، امت مسلمہ کو حکمرانوں کی پروا کیے بغیر اٹھ کھڑا ہوناہوگا۔ کراچی میں غزہ ملین مارچ مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن آمد پر ایون فیلڈ کے باہر “میدان پھر سج” گیا

لندن(نمائندہ خصوصی)صدر مسلم لیگ نون اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف بیلاروس سے لندن پہنچ گئے ہیں۔ لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ پر ان کی آمد سے پہلے ہی نون لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد ان کے استقبال کیلئےپہنچ گئی. مزید پڑھیں

نامور مزاحیہ اداکار جاویدعرف کوڈو کاطویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال

لاہور(نمائندہ خصوصی)نامور مزاحیہ اداکار جاویدعرف کوڈو طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 63 برس تھی۔اہل خانہ کے مطابق کامیڈین جاوید کوڈو بلڈ پریشر، شوگر سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے اور جنرل اسپتال میں زیر مزید پڑھیں

پی آئی اے ٹورنٹوکے سٹیشن منیجرعلی اصغرزیدی کی کینیڈین وزیردفاع بل بلیئرسے ملاقات

اونٹاریو(اشرف خان لودھی سے)پی آئی اے ٹورنٹوکے سٹیشن منیجرعلی اصغرزیدی نےوفاقی وزیردفاع بل بلیئر کوٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ملاقات کی اور انہیں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنزکودرپیش مسائل اور دفترکے بارے میں بریفنگ دی ۔ علی اصغرزیدی نے نمائندہ جنگ نیوزکینیڈاسےخصوصی مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ‌کا اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر الیکٹرانکس کو ٹیرف سے استثنیٰ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)ٹرمپ انتظامیہ نے اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر الیکٹرانکس کو ٹیرف سے مستثنیٰ قرار دے دیا، جس کے نتیجے میں امریکی صارفین پر ہائی ٹیک مصنوعات کی لاگت کے اثرات کم ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے مزید پڑھیں

معیشت سنبھالنے کیلئے کبھی کبھی ٹیکس ناگزیرہوجاتاہے:لبرل وفاقی امیدوار پیٹرفونسیکا

میں کینیڈاکے شہر مسی ساگامیں موجودہوں اوریہاں پیپلزپارٹی کے رہنما اورانجمن آرائیاں کینیڈاکے صدرحاجی محمدجمیل نے پیٹرفونسیکاکوناشتہ پرمدعوکیاہے ۔ پیٹرفونسیکاحکمران لبرل جماعت کی طرف سے وفاقی امیدوارہیں ۔جنہوں نےیہاں اپنی انتخابی مہم بھی چلائی ہم ان سے یہاں کچھ سوال مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں 13 سے 18 اپریل تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

اسلام آباد(نامہ نگار)محکمہ موسمیات نے بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں13 سے 18 اپریل تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق جاری الرٹ میں بتایا گیا کہ ملک کے بیشتر علاقے 13 اپریل سے 18 اپریل تک جھلسا مزید پڑھیں

امریکا: گرین کارڈ ہولڈرز سمیت ہر غیر ملکی کا اندراج ہوگا، قانونی حیثیت کا ثبوت لازمی قرار

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کے بعد جمعہ کو نافذ ہونے والے نئے قوانین کے مطابق امریکا میں رہنے والے تمام غیر ملکیوں کو حکومت کے پاس اندراج کرانا ہوگا اور ہر وقت اپنی قانونی حیثیت کا دستاویزی مزید پڑھیں

تہران:ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں مسلح افراد کا حملہ، 8 پاکستانی جاں بحق

تہران(نامہ نگار)ایران کے مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں ایک مسلح حملے میں کم از کم 8 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاک-ایران بارڈر کے قریب ایرانی سیستان بلوچستان صوبے میں 8 پاکستانیوں کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کا دورہ مکمل، نواز شریف کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

منسک(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچ گئے۔منسک کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیلاروس کے وزیراعظم عزت مآب الیگزینڈر تورچن، وزیر خارجہ عزت مآب میکسم رائزنکوف اور بیلاروس مزید پڑھیں