مسلسل تیسری کامیابی اور وزیرِ اعظم بننا جواہر لال نہرو کو بھاری پڑا تھا

2024ء کے بھارتی انتخابات کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کے 73 سالہ رہنما نریندر مودی کانگریس کے آنجہانی رہنما جواہر لال نہرو کی طرح مسلسل تیسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھانے جا رہے ہیں۔ بھارت میں آنے والے دنوں مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانہ کی انٹرنیشنل اسکول آف برسلز کے فیسٹیول میں شرکت

سفارت خانہ پاکستان برسلز نے 9 جون 2024 کو ایک منفرد ڈیزائن کردہ پاکستانی پویلین کے ساتھ انٹرنیشنل اسکول آف برسلز (ISB) کے انٹرنیشنل فیسٹیول میں شرکت کی۔ سفارت خانے کے پریس ریلیز کے مطابق آئی ایس بی انٹرنیشنل فیسٹیول مزید پڑھیں

پاکستان میں کئی سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں 71 ارب سے زائد کے نادہندہ

مختلف سرکاری ادارے مجموعی طور پر اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے 71 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔ آئیسکو نے بجلی بلز کی ادائیگی کےلیے نادہندہ سرکاری اداروں کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر مزید پڑھیں

او آئی سی سربراہ کی پاکستان کو سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت ملنے پر مبارکباد

اسلامی کانفرنس کی تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طٰہٰ نے پاکستان اور صومالیہ کو سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت ملنے پر مبارکباد دی ہے۔ او آئی سی کے سربراہ نے کہا کہ یہ انتخاب دلیل مزید پڑھیں

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ: پاکستان کابھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

نیویارک :ٹاس کے موقع پر کپتان بابراعظم نے کہا کہ پہلے میچ میں جو ہوا وہ ہم بھول کر آگے بڑھ چکے ہیں،آج کےمیچ میں سو فیصد دینے کی کوشش کریں گے ،بھارت کیخلاف میچ میں بہت زیادہ حوصلہ ملتا مزید پڑھیں

نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

بھارت کے نو منتخب وزیراعظم نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ بھارت کی صدر دروپدی مرمو نے نریندر مودی سے ان کے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری راشٹراپتی بھون (بھارتی ایوان صدر مزید پڑھیں