کراچی: امریکا اور اسرائیل کی پالیسیوں کیخلاف احتجاج،عالمی فاسٹ فوڈ چین پر توڑ پھوڑ

کراچی(نمائندہ خصوصی)ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی میں عالمی فاسٹ فوڈ چین میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جنوبی سید اسد رضا نے بتایا کہ شام 6 بج کر 15 مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے بزرگ سیاستدان سینیٹر تاج حیدر مختصر علالت کے بعدانتقال کرگئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور بزرگ سیاستدان سینیٹر تاج حیدر مختصر علالت کے بعد 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما انتقال کرگئے، اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ڈومینیکن ریپبلک میں نائٹ کلب کی چھت گرنے سے 27 افراد ہلاک، 134 زخمی

ڈومینیکن ریپبلک کے دارالحکومت سانتو ڈومنگو میں نائٹ کلب کی چھت گرنے سے 27 افراد ہلاک اور 134 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ منگل کی علی الصبح ڈومینیکن مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے قریب عمران خان کی زیر حراست بہنیں و دیگر رہا: دھرنا ختم

راولپنڈی(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے اہل خانہ اور رہنماؤں کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے جیل کے قریب احتجاج کیا گیا، پولیس نے بانی پی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان کرپٹو کونسل کے اسٹریٹجک مشیر کیلئے بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژاؤ کی تقرری

سلام آباد(خصوصی رپورٹ)بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژاؤ کو پاکستان کرپٹو کونسل کا اسٹریٹجک مشیر مقرر کردیا گیا۔وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں کرپٹو معیشت کے منظرنامے کو نئی جہت دینے مزید پڑھیں

عالمی تجارتی جنگ: اسٹاک مارکیٹ 3 ہزار 882 پوائنٹس گرگئی، عالمی مارکیٹیں بھی کریش

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2021 کے بعد نچلی ترین سطح پر آچکی ہیں ہانگ کانگ 10 فیصد، ٹوکیو 8 فیصد اور تائی پے میں اسٹاک مارکیٹ 9 فیصد گرگئی علی بابا کے شیئرز میں 14 فیصد گراوٹ، آپ مزید پڑھیں

چین نے جوابی ٹیرف واپس نہ لیا تو مزید 50 فیصد ٹیکس عائد کرونگا:ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ اگر بیجنگ نے امریکی مصنوعات پر عائد جوابی محصولات کل تک واپس نہیں لئےوہ چینی درآمدات پر مزید 50 فیصد ٹیرف عائد کر دینگے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ مزید پڑھیں

غزہ کی صورتحال پر مسلم ممالک خاموش ہیں:نعیم الرحمٰن

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ دنیا میں فلسطین کے معاملے پر قبرستان جیسی خاموشی ہے اور مغرب طے کرچکی ہے مرنے والے مسلمان ہوں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمٰن کا مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، فائرنگ سے 8 دہشتگرد ہلاک

وزیرستان(نامہ نگار)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں پاک-افغان بارڈر سے خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی. فائرنگ کے تبادلے میں 8 خارجی دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

مسی ساگاایرن ملزسے چوتھی بارانتخاب میں حصہ لے رہی ہوں:لبرل امیدواراقراخالد

مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے)میں مسی ساگاایرن ملزسے چوتھی بارالیکشن میں حصہ لے رہی ہوں۔لبرل جماعت کی وفاقی نشست کی امیدوار اقراخالدنے یہ بات اپنی انتخابی مہم کے آغازکے موقع پر’جنگ نیوزکینیڈا‘کے ساتھ خصوصی گفتگومیں بتائی۔ ایک سوال کےآپ دوبار مزید پڑھیں