یورپی یونین کی پاکستان سمیت سلامتی کونسل کے نئے منتخب ارکان کو مبارکباد

یورپی یونین نے پاکستان سمیت سلامتی کونسل کے نئے منتخب ہونے والے تمام ارکان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے ساتھ دنیا کی امن و سلامتی کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین کی مزید پڑھیں

پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان کے سب سے بڑے سول اعزاز ’نشانِ پاکستان‘سے نوازا گیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو ملک کے سب سے بڑے سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نوازا۔ پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان کےلیے اعلیٰ ترین خدمات انجام دینے پر ’نشان پاکستان‘ سے نوازنے کی مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرا: یووراج سنگھ کا پاکستانی ٹیم کیلئے اہم مشورہ

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے پاکستان ٹیم کو 9 جون کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے اہم مشورہ دے دیا۔ یووراج سنگھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستان اور امریکا کے مزید پڑھیں

ذوالحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر ہوگی

کراچی: ذوالحج 1445 ہجری کا چاند نظر آگیاہے، پاکستان میں عید الاضحیٰ 17 جون پیر کو ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے، چاند نظر مزید پڑھیں

حزب اللّٰہ کے ڈرون حملے میں 1 اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد زخمی

لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل کے مضبوط دفاعی نظام ’آئرن ڈوم‘ کو چکمہ دے کر اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللّٰہ کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملوں میں ایک مزید پڑھیں