دبئی اور شارجہ کی مارکیٹس میں آم کی قیمت 4 درہم سے بھی کم

متحدہ عرب امارات کے شہر بالخصوص دبئی اور شارجہ کی مارکیٹوں میں ہر طرف آم ہی آم نظر آنے لگے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دبئی اور شارجہ کی مارکیٹوں میں مختلف ممالک سے آئے آموں کی بھی بڑی تعداد موجود مزید پڑھیں

مودی 9جون کو تیسری مدت کیلئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

ترجمان نیشنل ڈیموکریٹک الائنس نے کہا ہے کہ مودی 9 جون کو تیسری مدت کے لیے وزیرِاعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں نئی حکومت کی تشکیل پر بی جے پی اور اتحادی جماعتوں مزید پڑھیں

رانا عابد حسین جاپان میں فوجی فاؤنڈیشن کارپوریٹ کے ایمبیسڈر مقرر

پاک فوج کے زیلی ادارے فوجی فاؤنڈیشن نے پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین کو جاپان میں اپنا کارپوریٹ ایمبیسڈر مقرر کر دیا ہے۔رانا عابد حسین فوجی فاؤنڈیشن کے جاپان میں اوورسیز ایمپلائمنٹ سروسز کے شعبے میں مزید پڑھیں

بھارت میں اراکین اسمبلی کو کتنی تنخواہ اور کیا مراعات ملتی ہیں؟

بھارت میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارت میں حال ہی میں لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آئے ہیں جن میں بی جے پی نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر اکثریت حاصل مزید پڑھیں

روس مغرب پر حملہ کرنے کے لیے ہتھیار فراہم کر سکتا ہے: ولادیمیر پیوتن

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پیوتن نے دھمکی دی ہے کہ ماسکو ان ممالک کو ہتھیار فراہم کر سکتا ہے جو مغربی اہداف پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ پیوتن نے یہ بیانات مغربی ممالک کی طرف سے یوکرین مزید پڑھیں

پرتگال حکومت کی نئی امیگریشن پالیسی کااعلان ، آج ہی اپلائی کریں

لزبن: پرتگال کی حکومت نے امیگریشن پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں، جس کے تحت غیر قانونی طور پر آنے والے افراد کو رہائشی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پرتگال کے نومنتخب وزیراعظم نے مزید پڑھیں