کراچی: مسلح افراد کی فائرنگ سے اہل سنت و الجماعت کےمقامی رہنما جاں بحق

کراچی(نامہ نگار) اہل سنت و الجماعت کےمقامی رہنما کو نامعلوم مسلح ملزمان نے گولی مار کر ہلا ک کردیا، حملے میں مقتول رہنما کے والد زخمی ہوگئے۔پولیس اور پارٹی عہدیداروں کے مطابق، اتوار کی شام لانڈھی میں ایک مشتبہ ٹارگٹڈ مزید پڑھیں

شین وارن کی موت کے وقت طاقت کی ممنوعہ بھارتی دوا ملنے کا انکشاف

بینکاک(خصوصی رپورٹ)دنیائے کرکٹ کے عظیم لیگ اسپنر شین وارن کی موت کی وجہ “صرف دل کا دورہ ” نہیں تھی، ان کے کمرے سے طاقت کی ممنوعہ دوا بھی ملی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے ایک مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کے بے دخلی کے فیصلے نے افغانوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے: اقوام متحدہ

پشاور(بیورورپورٹ)پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے سربراہ نے افغان شہریت کارڈ (اے سی سی ) رکھنے والے افغان باشندوں کے پاکستان چھوڑنے کی آخری تاریخ قریب آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور خبردار کیا ہے مزید پڑھیں

ایران نے ایٹمی پروگرام پر معاہدہ نہ کیا تو اس پر بمباری ہوگی:ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر واشنگٹن کے ساتھ کوئی معاہدہ نہ کیا تو اس پر بمباری اور ثانوی محصولات عائد کیے جائیں گے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مزید پڑھیں

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل بروزپیر منائی جائے گی

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے شوال المکرم 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، پاکستان میں عیدالفطر کل بروز پیر منائی جائے گی۔ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مزید پڑھیں

شاہ سلمان کی عیدالفطر کے موقع پر ملت اسلامیہ کو مبارک باد

ریاض(بیورورپورٹ)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے عیدالفطر کے موقع پر ملت اسلامیہ کو مبارک باد دی ہے۔شاہ سلمان نے کہا کہ اللّٰہ کے شکر گزار ہیں کہ رمضان میں لاکھوں عمرہ زائرین کی خدمت کا موقع ملا۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا،عیدالفطر آج ہوگی

السدیر (نامہ نگار)سعودی عرب میں شوال 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا، مملکت میں عیدالفطر آج (بروز اتوار) ہوگی۔سعودی عرب کے شہر السدیر میں عید کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا جبکہ مکہ، مدینہ، تبوک، دمام سمیت 10 سے زائد مزید پڑھیں

ہندوستان میں موجود امریکن ایمبیسی میں بڑے آن لائن فراڈ کا انکشاف

مشی گن(نمائندی خصوصی) ہندوستان میں موجود امریکن ایمبیسی میں بڑے آن لائن فراڈ کا انکشاف ہواہے. امریکی ویزہ کیلئے ہندوستانی درخواست گزاروں کے 2000 انٹرویوز کو فی الفور منسوخ کر کے ایجنٹوں کے خلاف تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا مزید پڑھیں