پی ایف یو جے کا پیکا قانون ختم نہ ہونے پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان

کالا قانون صحافیوں کے ساتھ عوام کے گلے کا پھندہ اور زباں بندی کا قانون ہے،عید کے بعد بھرپور تحریک چلائیں گے پی آئی او آفیسر مبشر حسن جعلی ایڈورٹائزنگ ایجنسیز کے ذریعے میڈیا ہاؤسز کو اشتہارات کی بندر بانٹ مزید پڑھیں

کولمبیا یونیورسٹی کی صدر کترینہ آرمسٹرانگ نے ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ پر استعفیٰ دیدیا

نیویارک(نمائندہ خصوصی)کولمبیا یونیورسٹی کی عبوری صدر کترینہ آرمسٹرانگ نے ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق نامہ نگار نے بتایا کہ کولمبیا یونیورسٹی کی صدر کترینہ آرمسٹرانگ کے پاس اگست سے یہ عہدہ تھا، مزید پڑھیں

امریکا: کینیڈین شہری پاکستان کے جوہری پروگرام کیلئے ٹیکنالوجی اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار

نیویارک(نمائندہ خصوصی)امریکا میں پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کو مبینہ طور پر امریکی ایکسپورٹ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کے فوجی اور اسلحہ کے پروگراموں سے وابستہ اداروں کو حساس امریکی سامان اور ٹیکنالوجی اسمگل کرنے کے الزام مزید پڑھیں

سردار اختر مینگل کی قیادت میں بی این پی کا کوئٹہ کی جانب لانگ مارچ جاری

کوئٹہ(نامہ نگار)بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی) مینگل کا وڈھ سے کوئٹہ کی جانب لانگ مارچ جاری ہے، مارچ کے شرکا مستونگ میں لک بائی پاس عبور کرچکے ہیں۔ دوپہر 1 بجے کے قریب بی این پی-ایم کی ریلی مزید پڑھیں

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے ہلاکتیں ایک ہزار سےمتجاوز

میانمار ،بینکاک(بیورورپورٹ)میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی، جب امدادی کارکنوں نے ملبے کو کھود کر زندہ بچ جانے والوں کی تلاش شروع کر دی مزید پڑھیں

عید الفطر 1446 ہجری کے چاند کی پیدائش ہو گئی ہے:ماہرین فلکیات

نیویارک(سپیشل رپورٹ)شمالی امریکہ میں عید الفطر کا چاند جمعہ 28 مارچ کی سہ پہر انسانی انکھ سے دیکھے جانے والے مدار کے قریب پہنچ گیا ۔ ماہرین فلکیات کے مطابق عید الفطر 1446 ہجری کے چاند کی پیدائش ہو گئی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا افطارڈنر:2024 کے انتخابات میں حمایت پرمسلم امریکیوں کا شکریہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 27 مارچ 2025 کو وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کی میزبانی کی تاکہ رمضان کے مقدس مہینے کی یاد منائی جا سکے اور 2024 کے صدارتی انتخابات میں اپنی حمایت پر مسلم امریکیوں کا شکریہ مزید پڑھیں

بی این پی-مینگل کا بلوچ ایکٹوسٹ پر کریک ڈاؤن کے خلاف لانگ مارچ

کوئٹہ(نامہ نگار)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی-مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچ خواتین اور بچوں کو مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے خلاف ان کی پارٹی کا ’پرامن‘ لانگ مارچ قلات پہنچ چکا ہے مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سےمعاونِ خصوصی طارق فاطمی کی ملاقات

نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوامِ متحدہ میں وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی/ وزیرِ مملکت سید طارق فاطمی نےنیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فیلمن یانگ سے ملاقات کی۔ معاونِ خصوصی نے اس بات پر زور دیا کہ گزشتہ سال منظور مزید پڑھیں