حج 2025 کیلئےضروری تیاریاں مکمل،رہنمائی کیلئے ٹول فری نمبرز جاری

جدہ(نامہ نگار)سعودی عرب میں حج 2025 کی تیاریاں پورے زور و شور سے جاری ہیں، وزارت حج وعمرہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حج 2025 کیلئےضروری تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں تا کہ عازمین کو دروان قیام مکہ مزید پڑھیں

امریکا نے ٹرمپ پر تنقید کرنے والے جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کردیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا نے جنوبی افریقہ کے سفیر کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے ریمارکس دینے پر ملک بدر کر دیا، جس پر جنوبی افریقی صدر کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے سفیر کو مزید پڑھیں

پاکستان نے جونیئر ڈیوس کپ جیت لیا،فائنل میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے جونیئر ڈیوس کپ جیت لیا، فائنل میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست دے دی۔پہلے سنگل مقابلے میں ابوبکر طلحہٰ نے دو ایک اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرے سنگلز میں گناوان میکا نے مزید پڑھیں

معروف لوک پنجابی گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا مبینہ تشدد، مقدمہ درج

لاہور(نمائندہ خصوصی)معروف لوک پنجابی گلوکارہ نصیبو لال نے شوہر کے مبینہ تشدد پر لاہور کے مقامی تھانے میں مقدمہ دائر کروادیا۔ نصیبو لال نے لاہور کے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن میں شوہر نوید حسین کے خلاف تشدد اور استحصال کرنے کا مزید پڑھیں

خبیرپختونخوا: لکی مروت اور بنوں میں 4 تھانوں پر دہشت گردوں کے حملے ناکام

بنوں(نامہ نگار)خیبر پختونخوا کے 2 مختلف اضلاع لکی مروت اور بنوں میں 4 مختلف پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنادیا گیا اور کسی قسم کا جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا تاہم حملے میں 2 پولیس اہلکار مزید پڑھیں

ٹرمپ کا پاکستان سمیت 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگانے پر غور

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پاکستان سمیت 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگانے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔ میڈیاکے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پابندی کی زد میں آنے والے تمام مزید پڑھیں

آسٹرین ویانا چیمبر آف کامرس میں گرینز پارٹی کے پاکستانی امیدوار ندیم خان کی شاندار کامیابی

آسٹریا،ویانا ( محمد عامر صدیق سے ) پاکستانی امیدوار ندیم خان نے آسٹرین ویانا چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں شاندار اور نمایاں برتری جیت حاصل کی ہے۔ پاکستانی امیدوار ندیم خان گرینز پارٹی سے امیدوار تھے۔ ندیم خان پہلے مزید پڑھیں

بھارت، پاکستان میں دہشت گردی کا مین اسپانسر ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ مشرقی پڑوسی پاکستان میں دہشت گردی کا مین اسپانسر ہے، جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد بھارتی میڈیا جعلی اے آئی ویڈیوز مزید پڑھیں

امریکا: گرانٹ ختم ہونے کے بعد جان ہاپکنز یونیورسٹی کا 2 ہزار نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی)جان ہاپکنز یونیورسٹی ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ادارے کو دی جانے والی 80 کروڑ ڈالر کی گرانٹ ختم ہونے کے بعد امریکا اور بیرون ملک میں 2 ہزار سے زائد ملازمتیں ختم کر دے گا۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

مارک کارنی نے کینیڈا کے 24ویں وزیراعظم کا حلف اٹھالیا

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)سابق مرکزی بینکر مارک کارنی نے بطور کینیڈین وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا.مارک کارنی کینیڈاکے 24ویں وزیراعظم ہیں.خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق گورنر جنرل میری سائمن کی موجودگی میں ریاست کے سربراہ کنگ چارلس کے ذاتی مزید پڑھیں