ٹرمپ کاسفری پابندیوں سے متعلق سوال پر غصہ، صحافی کو جھاڑ پلادی

واشنگٹن(سپیشل رپورٹر سے)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سفری پابندیوں سے متعلق سوال پر غصہ میں آگئے صحافی کو جھاڑ پلادی۔امریکی صدر نے آئر لینڈ کے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہال میں موجود ایک صحافی کو مزید پڑھیں

پاکستان کے”روز ویلٹ ہو ٹل” کوایک سے تین بلین ڈالرز میں فروخت کی تیاریاں مکمل

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)نیو یارک مین ہیٹن میں واقع ایک سو سالہ پاکستان” پی آئی اے” کی ملکیت اربوں ڈالرز کا قیمتی اثاثہ روز ویلٹ ہو ٹل کوایک بلین ڈالرز سے تین بلین ڈالرز میں فروخت کرنے کی تیاریاں مکمل کر مزید پڑھیں

جعفر ایکسپریس آپریشن ، 21 مسافر 4 جوان شہید، تمام 33 دہشتگرد ہلاک:ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نامہ نگار)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے یرغمالی مسافر بازیاب ہوگئے اور تمام 33 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے، تاہم مزید پڑھیں

نادیہ حسین نے ایف آئی اے افسر پر رشوت طلبی کا الزام لگا دیا

کراچی(نامہ نگار)معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے اپنے شوہر کی گرفتاری کے معاملے پر ایف آئی اے افسر پر رشوت طلبی کا الزام عائد کردیا۔ انسٹا گرام آئی ڈی پر اپنے ویڈیو پیغام میں نادیہ حسین نے ایف مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے کی جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد (نامہ نگار) اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملے اور بلوچستان کے ضلع کچھی میں مسافروں کو یرغمال بنانے کے واقعے کی سخت مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں، سفارتخانے مزید پڑھیں

شفیلڈ :ھاوس آف لارڈز کیلئے تاحیات رکن لارڈ شفاق محمدنے حلف اٹھالیا

شفیلڈ (نامہ نگار)برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کا سیاست کے اندر کامیابیوں کا سلسلہ جاری اپوزیشن پارٹی لبرل ڈیموکریٹس کیطرف سے برطانیہ کے شہر شفیلڈ سے برطانوی ھاوس آف لارڈز کیلئےمنتخب ہونے والے تاحیات رکن لارڈ شفاق محمد نے اپنے عہدے مزید پڑھیں

WhatsApp سویڈن میں مکمل طور پر بند کردیا جائے گا!Meta کی دھمکی

سٹاک ہوم(نمائندہ خصوصی)واٹس ایپ WhatsApp سویڈن میں مکمل طور پر بند کردیا جائے گا!Meta میٹا کی دھمکی۔سویڈن میں حکومت کی جانب سے ایک متنازعہ قانون لانے کی تجویز زیر غور ہے۔ اگر یہ قانون پاس ہو جاتا ہے تو سویڈن مزید پڑھیں

بلوچستان: جعفر ایکسپریس پر حملہ، فورسز نے 27دہشتگردوں کو ہلاک،155 مسافروں کو رہا کرالیا، آپریشن جاری

مچھ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان میں ملک دشمنوں کی جانب سے بدامنی پھیلانے کا سلسلہ جاری ہے، تازہ واقعے میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور جانے والی ٹرین (جعفر ایکسپریس) پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کر کے مسافروں کو مزید پڑھیں

مچھ:بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ، سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا گھیراؤ کرلیا

مچھ(نامہ نگار)بلوچستان میں بولان پاس کے علاقے میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے واقعے میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا گھیراؤ کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرین پر بزدلانہ حملے کے دہشت گرد افغانستان میں اپنے ماسٹر مزید پڑھیں

بھارت چھوڑنے والے آئی پی ایل کے سابق صدر للت مودی کو نئے ملک میں بڑا جھٹکا

لندن(نمائندہ خصوصی) بھارت چھوڑنے والے آئی پی ایل کے سابق صدر للت مودی کو نئے ملک میں بڑا جھٹکا لگا ہے، نئے ملک کے وزیر اعظم نے ان کے پاسپورٹ کی منسوخی کا حکم جاری کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں