اونٹاریو (نمائندہ خصوصی)کینیڈا نے امریکا کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا، امریکا کے 15 لاکھ صارفین کو اب بجلی 25 فیصد مہنگی ملے گی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈین صوبے اونٹاریو نے امریکی ریاستوں کو دی جانیوالی بجلی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5094 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن(بیورورپورٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر ٹیرف ڈبل کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ کینیڈا کے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر طے شدہ ٹیرف کو دوگنا کر کے 50 فیصد مزید پڑھیں
البرٹا(بیورورپورٹ) 30000سے زیادہ نرسوں کی نمائندگی کرنے والی یونین چھ ہفتوں کی باضابطہ ثالثی کے بعد صوبے کے ساتھ چار سالہ عارضی معاہدہ پر پہنچ گئی ہے۔البرٹا کی یونائیٹڈ نرسز کا کہنا ہے کہ اس معاہدے سے اجرتوں میں نمایاں مزید پڑھیں
برامپٹن(نمائندہ خصوصی)سٹی آف برامپٹن 50 ٹریفک چوراہوں پر 360 ڈگری کیمرے اور لائسنس پلیٹ ریکگنیشن ٹیکنالوجی نصب کر کے عوامی تحفظ کو بڑھا رہا ہے۔ یہ اقدام پیل ریجنل پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جرائم کی مزید پڑھیں
اوٹاوا( نمائندہ خصوصی)لبرل رہنما مارک کارنی وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے باگ ڈور سنبھالتے ہی “ہموار اور فوری” منتقلی کا وعدہ کر رہے ہیں۔کارنی نے پیر کو یہ تبصرے اتوار کے قائدانہ ووٹ میں اپنی شاندار فتح کے بعد کیے مزید پڑھیں
اسلام آباد(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ کے جسٹس شہزاد ملک کی بیٹی شانزے ملک کی ہٹ اینڈ رن کیس میں بریت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔ مدعی مقدمہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ میں سپرٹیکس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمدعلی مظہر نے ریمارکس دیے ہیں کہ سپر ٹیکس ایک مرتبہ کیلئے لگایا گیا تھا، خاص مقصد کیلئے لگیا گیا تھا، ایک بار سپر ٹیکس نافذ کرنے کے بعد مزید پڑھیں
اسلام آباد(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ فوجداری قانون میں تو گالی دینا بھی جرم ہے اس کی سزا متعین ہے، تو مزید پڑھیں
مچھ (نامہ نگار)بلوچستان میں ملک دشمنوں کی جانب سے بدامنی پھیلانے کا سلسلہ جاری ہے، تازہ واقعے میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور جانے والی ٹرین (جعفر ایکسپریس) پر نامعلوم دہشت گردوں نے مچھ میں فائرنگ کی، مزید پڑھیں
جدہ (نمائندہ خصوصی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور یوکرائین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی جدہ کے قصر اسلام میں ملاقات دونوں کے درمیان یوکرائنی بحران کے خاتمے کیلئے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا گیا . یوکرائنی مزید پڑھیں
