لاہور:الیکٹرک بسوں پر مریم نواز کی ذاتی تشہیر کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

لاہور(نمائندہ خصوصی)الیکٹرک بسوں پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ذاتی تشہیر کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس فاروق حیدر نے چیف سیکرٹری پنجاب اور ڈی جی پی آر سے مزید پڑھیں

مارک کارنی جسٹن ٹروڈو کی جگہ کینیڈین وزیراعظم کیلئے پسندیدہ امیدوار قرار

ٹورنٹو ( نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہیری پوٹر سیریز کے ولن والڈی مارٹ کہنے والےمارک کارنی جسٹن ٹروڈو کی جگہ کینیڈین وزیراعظم کیلئے پسندیدہ امیدوار قرار دے دیئے گئے ۔ کینیڈین لبرل پارٹی کی نئی قیادت کیلئے مزید پڑھیں

یونان: ریل حادثے کی دوسری برسی پر 2لاکھ افراد کا احتجاج، پٹرول بموں کا استعمال، درجنوں گرفتار

ایتھنز(بیورورپورٹ) یونان میں بدترین ریل حادثے کی دوسری برسی کے موقع پر نقاب پوش نوجوانوں نے پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ کیا، پٹرول بم پھینکے اور پولیس کے ساتھ جھڑپیں کیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 28 فروری 2023 کو مزید پڑھیں

جرمنی کے بڑے ہوائی اڈوں پر آج رات سے ہڑتال، ہزاروں پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ

میونخ(بیورورپورٹ)جرمنی میں فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئےبری خبر. آج رات سے ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر ہڑتال کا آغاز ہونے جا رہا ہے. ٹریڈ یونین ورڈی کے اعلان کے مطابق اتوار کی رات 11 بجےسے فرینکفرٹ، میونخ، برلن، مزید پڑھیں

وزیر اعظم کریاکوس میچوتاکیس کیخلاف لائی جانے والی تحریک عدم مسترد

یونان(بیورورپورٹ)یونانی وزیر اعظم کریاکوس میچوتاکیس کیخلاف لائی جانے والی تحریک عدم اعتماد 157 پارلیمنٹرین نے رد کردی۔پارلیمنٹ میں حکومتی جماعت اور اپوزیشن جماعتوں کے ٹکراؤ کےبعد 85اپوزیشن ممبران کے زریعے دستخط شدہ عدم اعتماد کی تحریک پیش کی،جس پر ووٹنگ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت نے تیسری بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیت لی

دبئی(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں کے شکست دے کر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا، بھارت نے 12 سال بعد چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کی۔پانچویں بار چیمپئنز ٹرافی کا مزید پڑھیں

لاہور: میو ہسپتال کا تنازع شدت اختیار کرگیا، وزیر صحت اور سیکریٹری ادویہ کی قلت سے آگاہ تھے

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حال ہی میں میو ہسپتال لاہور کے دورے کے دوران مریضوں کی جانب سے ادویہ کی قلت کی شکایات پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر ڈاکٹر فیصل مسعود کے بارے میں دیے گئے متنازع بیان مزید پڑھیں

سول جج نے دعا زہرہ کا 2022 میں پنجاب میں ہونیوالا نکاح درست قرار دیدیا

سول جج نے دعا زہرہ کی جانب سے 2022 میں پنجاب میں ہونے والے نکاح (شادی) کو درست قرار دے دیا۔اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق عدالت نے فیصلہ سنایا کہ لڑکی کو شادی ختم کرنے کیلئے متعلقہ عدالت سے مزید پڑھیں

امریکا میں 15 سال بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے قیدی کو گولیاں مارکر سزائے موت دیدی گئی

جنوبی کیرولائنا میں سابق گرل فرینڈ کے والدین کو بیس بال بیٹ سے قتل کرنے کے جرم میں سزا پانے والے ایک شخص کو امریکا میں 15 سال بعد پہلی بار فائرنگ اسکواڈ نے گولیاں مارکر سزائے موت پر عملدر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے عوام سے جو بھی وعدے کیے ایک بھی پورا نہیں کیا:ذوالفقار بھٹو جونیئر

حیدرآباد(بیورورپورٹ)پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کے رہنما ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے جو بھی عوام سے وعدے کیے ایک بھی پورا نہیں کیا۔ ٹھٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب مزید پڑھیں