’دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات نہیں‘، ایران نے ٹرمپ کی پیشکش مسترد کردی

تہران(بیورورپورٹ)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری پروگرام پر بات چیت کیلئےبھیجے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئےتہران کو دھمکایا نہیں جاسکتا۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ نے غزہ کی تعمیر نو کے عرب منصوبے کی حمایت کردی

فرانس(بیورورپورٹ)فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی تعمیر نو کیلئے عرب ممالک کے حمایت یافتہ منصوبے کی حمایت کرتے ہیں جس پر 53 ارب ڈالر لاگت آئے گی اور اس کے تحت مزید پڑھیں

خواتین کاعالمی دن اور ’سانحۂ ٹنڈو بہاول‘ کی” مائی جندو”

کراچی(جعفر رضوی سے)یہ تحریر ابتدائی طور پر جون 2021 میں شائع ہوئی۔ ’انسانی گوشت کے جلنے کی بُو تو شاید کمرۂ عدالت تک نہیں پہنچ رہی تھی مگر آگ کے شعلوں سے جھلس جانے والی دونوں بہنوں کی چیخیں نظامِ مزید پڑھیں

اوسلو:ٹرمپ اور پوپ فرانسس سمیت 300 سے زائد افراد ’نوبیل امن انعام‘ کیلئے نامزد

اوسلو(نامہ نگار)اس سال کے ’نوبیل امن انعام‘ کیلئے امریکی صدر ٹرمپ اور پوپ فرانسس سمیت 300 سے زائد افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نوبیل قوانین مزید پڑھیں

پیرس:سزا یافتہ فرانسیسی ریپسٹ ڈومینک پیلیکوٹ پر بیٹی نے جنسی بدسلوکی کا مقدمہ کردیا

پیرس(نامہ نگار)سزا یافتہ فرانسیسی ریپسٹ ڈومینک پیلیکوٹ کی بیٹی نے اپنے والد کے خلاف جنسی بدسلوکی کا الزام لگاتے ہوئے شکایت درج کروادی، جو درجنوں اجنبیوں سے اپنی بیوی جیزیل پیلیکوٹ کا ریپ کرنے کے جرم میں جیل میں ہے۔ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ نے پی ٹی آئی سینیٹرز اعجاز چوہدری، عون عباس بپی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے

کراچی(بیورورپورٹ)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری اور سینیٹر عون عباس بپی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کل سینیٹ اجلاس میں مزید پڑھیں

یمن اور جبوتی کے قریب پناہ گزینوں کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں، 2 ہلاک، 186 لاپتہ

یمن(بیورورپورٹ)تارکین وطن کو لے جانے والی چار کشتیاں جبوتی اور یمن میں ڈوب گئیں، جس کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 186 سے زائد لاپتا ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی ’ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر منفی پرو پیگنڈا، بیرسٹر گوہر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی میں پیش

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے الزام پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد طلب کردہ رہنما بشمول چیئرمین بیرسٹر گوہر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئے۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی مزید پڑھیں

فوجی راستہ خوفناک ہوگا، ٹرمپ کا ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کیلئے ایران کو خط

نیویارک(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خط لکھ کر جوہری ہتھیاروں کی تیاری روکنے یا ممکنہ فوجی کارروائی کا سامنا کرنے کا انتباہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی اور رائٹرز‘ کے مطابق ڈونلڈ مزید پڑھیں